مبارکباد ذوالقرنین بھائی (نیرنگِ خیال) کو 15 ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارکباد

آج اچانک نیرنگ خیال بھائی کی پوسٹ پر ان کے مراسلوں پر نظر پڑی تو 15022 ہو چکے تھے۔ کافی ڈھونڈا مگر مبارکباد کی لڑی نہیں ملی۔
اتنے قیمتی 15000 کا مبارکبادی دھاگہ نہ ہونا مناسب نہ لگا۔

لہٰذا ذوالقرنین بھائی کو ہنستے مسکراتے15000 مراسلوں پر مبارکباد۔ آپ کا محفل میں ہونا گویا اگر بتی کی مانند ہے۔
بہت بہت مبارک ہو۔
اسی طرح مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں۔ :)
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
بالکل جی۔ مبارک باد تو بنتی ہے ایسے سنگِ میل پہ۔ سو میری جانب سے بھی بہت سی مبارک باد قبول کیجئے بھائی۔
 
ہادیہ

محفلین
CongratSmiley2DLMG2.gif~c200
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
آج اچانک نیرنگ خیال بھائی کی پوسٹ پر ان کے مراسلوں پر نظر پڑی تو 15022 ہو چکے تھے۔ کافی ڈھونڈا مگر مبارکباد کی لڑی نہیں ملی۔
اتنے قیمتی 15000 کا مبارکبادی دھاگہ نہ ہونا مناسب نہ لگا۔

لہٰذا ذوالقرنین بھائی کو ہنستے مسکراتے15000 مراسلوں پر مبارکباد۔ آپ کا محفل میں ہونا گویا اگر بتی کی مانند ہے۔
بہت بہت مبارک ہو۔
اسی طرح مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں۔ :)
بہت محبتیں آپ کی تابش بھائی۔۔۔۔ بہت شکریہ۔۔۔ اور میں نے بھی اب ہی دیکھا کہ پندرہ ہزاری ہوگیا ہوں۔۔۔ :)
ویسے آپ نے مجھے اگربتی کہہ کر محفل کو مزار بنایا ہے یا قبر۔۔۔ یہ تو بتاتے جائیں۔۔۔ :D

بالکل جی۔ مبارک باد تو بنتی ہے ایسے سنگِ میل پہ۔ سو میری جانب سے بھی بہت سی مبارک باد قبول کیجئے بھائی۔
شکرگزار ہوں یاز صاحب۔۔۔۔ :)

شکرگزار ہوں ہادیہ :)

بہت بہت مبارک ہو جناب۔۔۔:)
بہت محبت آپ کی سر۔۔۔ :)

شکریہ گڑیا۔۔۔ :)

مبروک یا پندرہ ہزاری۔۔۔۔
یہ بھی دن آنا تھا۔۔۔ ہمارے لیے ہزاری ہزاری کی صدائیں بلند ہونی تھیں۔۔۔

113832,xcitefun-congratsss.gif

بہت بہت مبارک ہو نینی بھائی
شکریہ حمیرا۔۔۔۔ :)

یہ خود ایسا لکھتے ہیں کے بندہ بےخود ...اب بیخودی میں کون لکھے .... مبارکباد تو بنتی ہے ...صرف nmbr of post کی نہیں quality of post کی بھی۔ ۔ ۔ :)
شکریہ سر ۔۔۔۔ :)

بہت مبارک ہو جناب، سلامت رہیے۔
بہت شکریہ سر۔۔۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آج اچانک نیرنگ خیال بھائی کی پوسٹ پر ان کے مراسلوں پر نظر پڑی تو 15022 ہو چکے تھے۔ کافی ڈھونڈا مگر مبارکباد کی لڑی نہیں ملی۔
اتنے قیمتی 15000 کا مبارکبادی دھاگہ نہ ہونا مناسب نہ لگا۔

لہٰذا ذوالقرنین بھائی کو ہنستے مسکراتے15000 مراسلوں پر مبارکباد۔ آپ کا محفل میں ہونا گویا اگر بتی کی مانند ہے۔
بہت بہت مبارک ہو۔
اسی طرح مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں۔ :)
اگر بتی!!!!!!!!!!!! :) :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت بہت مبارک باد!

اور یہ اگر بتی کی کیا کہانی ہے ذوالقرنین بھائی :)
بہت شکریہ :)
یہ دیکھیں میں نے بھی یہی پوچھا ہے۔۔۔

Top