موسم بہار اورچلتن ہزار گنجی

ذوالقرنین

لائبریرین
السلام علیکم!
اس بار اللہ کے فضل سے موسم بہار کے اوائل ہی میں بارشوں کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہوا اور تا حال وقتاً فوقتاً بارانِ رحمت برستی رہتی ہے۔ پچھلے جمعرات کو چند (سنجیدہ/ غیر سنجیدہ) دوستوں کے ہمراہ کوہ چلتن اور ہزار گنجی پارک پہ ایک پکنک نما چکر لگائیں جن میں سے چند تصاویر دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ امید ہے لطف اندوز ہوں گے۔
:):):)
 
Top