ویکیپیڈیا پر کورونا وائرس کی معلومات

محب علوی نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 19, 2020

  1. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,300
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اردو ویکیپیڈیا پر کورونا وائرس اور وبا پر کئی دھاگے بنائے گئے ہیں اور مسلسل ان پر تازہ معلومات کا اضافہ بھی کیا جا رہا ہے۔ چند مضامین کے روابط درج ذیل ہیں جن میں معلومات کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

    کورونا وائرس
    کورونا وائرس کی وبا، 2019ء - 2020ء

    پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء
    بھارت میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء
    اصل سر زمین چین میں کورونا وائرس کی وبا، 2019ء - 2020ء
    اٹلی میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء
    امریکہ میں کورونا وائرس وبا 2020

     
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر