آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

ذوالقرنین

لائبریرین
معزز شائقین گیم!
اس دھاگے میں اپنے پسندیدہ پی سی گیمز (کیونکہ میرے پاس ایکس باکس یا پی ایس نہیں ہے :( ) کے متعلق بتانا ہے۔ گیمز کے ٹپس اور ٹرکس اور اگر کوئی مسئلہ جیسا کہ اسٹیج کلیئر نہیں ہو رہا وغیرہ کے متعلق بھی شیئر کر سکتے ہیں تاکہ کوئی گیمر دوست آپ کو گائیڈ کر سکے۔:):):)
(اففف۔۔۔۔ آج مقدس سس کی بھوتنی میرے پر آ گیا ہے)
 

ذوالقرنین

لائبریرین
مجھے سب سے زیادہ Puzzle Monkey پسند ہے۔ آج تک بڑے شوق سے کھیلتا ہوں۔ ذہن کے بند دریچے بھی اسے کھیلتے ہوئے جھنجھناتے ہیں۔ اس کا ایک اسٹیج شاید 50 یا 51 جس میں صرف 4 کریٹس ہوتے ہیں، نے مجھے اتنا الجھایا کہ اسے پار کرنے میں (پہلی بار) مجھے دو ہفتے سے زیادہ کا عرصہ لگا۔
puzzle_monkey-91855-1_zps79231352.jpeg
 

ذوالقرنین

لائبریرین
جس وقت میرے پاس پینٹیم تھری تھا تو اس وقت سب سے زیادہ Tomb Raider 2 کھیلتے تھے (گروپ کی شکل میں)۔ ٹریجڈی سے بھرپور ایک زبردست ذہنی گیم ہے۔ ہر کوئی اسے نہیں کھیل سکتا تھا۔ اس کے آج کل کے سیریز جیسا کہ Underword وغیرہ تو کھیلنے میں بہت آسان ہے۔
Tomb Raider 2​
256px-Tomb_Raider_II_zps44bfdbc0.png
inside_PSN_TR_II_zps3c5f735c.jpg
Tomb Raider 3​
images_zps85685999.jpg
Tomb Raider 4​
Tomb-Raider-4_zpse1c6ebaa.jpg
Tomb Raider 5​
20090417234122TombRaiderChronicles_zps8bc0dd88.jpg
 

ذوالقرنین

لائبریرین
Tomb Raider 6​
اس گیم سے اس کی گرافکس میں بہتری آتی چلی گئی اور گیم کو ہینڈل کرنا بھی آسان ہوتا چلا گیا۔​
images1_zpsaf85a370.jpg
Tomb Raider Legend​
697614359_zpsf41c7de0.jpg
Tomb Raider Anniversary​
Tomb-Raider-Anniversary1_zps06699ac0.jpg
Tomb Raider Underworld آخری گیم​
tomb_raider_underworld_2-normal_zpsea01ad69.jpg
Tomb Raider اس کا انتظار کر رہے ہیں۔ ابھی تک کوئٹہ مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے۔​
tomb-raider-2013-pc-full-game-dlc-img-3218070_zps00524139.jpg
 

ذوالقرنین

لائبریرین
Call of Duty گیم سیریز بھی میرے پسندیدہ ترین گیمز میں شامل ہیں۔ اس کے جتنے سیریز میں نے کھیلے ہیں، سارے میرے پاس ابھی تک محفوظ ہیں۔
Call of Duty 2​
Call_of_Duty_2_zps0bea9540.jpg
Call of Duty 3​
Call_of_Duty_3_Game_Cover_zps1e7e892b.jpg
Call of Duty Modern Warfare​
Call_of_Duty_4_Modern_Warfare_zpse44af6be.jpg
Call of Duty World At War​
Call_of_Duty_World_at_War_cover_zps8bf68bc2.png
Call of Duty Modern Warfare 2​
Modern_Warfare_2_cover_zpsf0fc6f90.png
Call of Duty Black Ops​
یہ گیم پورے سیریز میں مجھے بہت پسند آیا۔​
call-of-duty-black-ops-zombie-mode-returns_zps34bbb406.jpg
Call of Duty Modern Warfare 3​
Call_of_Duty_Modern_Warfare_3_box_art_zpse15c13b7.png
 

ذوالقرنین

لائبریرین
Sniper Ghost Warrior​
یہ بھی ایک اچھی گیم ہے۔ بہترین گرافکس اور ایفیکٹس کے ساتھ، خاص طور پر جب دشمن کے سر کا نشانہ لینے پر گھومتی ہوئی بلٹ بہت مزا دیتا ہے۔
sniper_ghost_warrior-wide_zps4cc1bb67.jpg
64841_orig_zps19b4299d.jpg
290_zps04f8311e.jpg
 

ذوالقرنین

لائبریرین
Voice City اور San Andreas واقعی میں اچھی گیم ہے لیکن جب بندہ بور ہوتا ہے تو اس میں تشدد پر اتر آتا ہے۔:):):)
کیا آپ نے اس کے موڈز کھیلے ہیں؟
 

حسان خان

لائبریرین
Voice City اور San Andreas واقعی میں اچھی گیم ہے لیکن جب بندہ بور ہوتا ہے تو اس میں تشدد پر اتر آتا ہے۔:):):)
کیا آپ نے اس کے موڈز کھیلے ہیں؟

ہاں تشدد تو گیم میں کافی ہے، لیکن مجھے تشدد سے زیادہ پورے ضلع میں بے مقصد گھومنا پھرنا اچھا لگتا تھا۔ :)
نہیں، میں نے اس کے موڈ نہیں کھیلے ہیں۔
 

ذوالقرنین

لائبریرین
مشہور زمانہ گیم IGI (I am Going In( کو کون نہیں جانتا۔ اس گیم کو شاید ہی کوئی گیمر پسند نہ کریں۔ ہمارے دوستوں میں اس گیم میں اس بات پر شرط لگتا تھا کہ اسے سب سے کم وقت میں کون پار کرتا ہے۔ اور ظاہر ہے میرا ریکارڈ کسی دوست نے نہ توڑ سکا۔:):):)
igi2pcgamewallpapersupersonicgamez_zps02cb5ca6.jpg
igi_screen012_zps47bac62b.jpg
projectigi1_zps7318844b.jpg
images2_zps22800d59.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
Tiberian Sun کی کیا ہی بات ہے۔ یہی ایک گیم ہے جو میں نے پی سی پر کھیلی ہے۔ویسے کچھ عرصہ ایف 22 بھی کھیلی تھی
 
Top