ذوالقرنین

  1. ذوالقرنین

    انگریزی الفاظ کی جمع

    1835 میں جب لارڈ میکالے نے ہندوستان میں ذریعہ تعلیم کے لیے انگریزی کو اختیار کرنے کی تجویز پیش کی تھی اس وقت سے آج تک اردو میں انگریزی کے الفاظ متواتر داخل ہو رہے ہیں اور سنجیدہ تحریر کے علاوہ عام بول چال میں بھی ان کا چلن ہے۔ اردو بطور زبان اپنے ارتقائی مرحلے میں تھی۔ اردو دانوں نے انگریزی...
  2. ذوالقرنین

    محفلین - فوٹو فنیا کی نظر میں

    Photo Funia ایک ہمہ گیر اور ایفیکٹس سے بھرپور ویب سائٹ ہے۔ آج جب اس سائٹ کا چکر لگایا تو چونک پڑا۔ فوٹو فنیا نے (میں نے نہیں :D ) محفلین کی شخصیت کو اپنے انداز میں بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔ آئیے آپ بھی دیکھیے۔ الف عین انکل!
  3. ذوالقرنین

    ذرا سوچئے!

    باپ رات کو دیر سے گھر لوٹ آیا۔ مسلسل کام کرنے کی وجہ سے تھکاوٹ اور چڑچڑاپن محسوس کر رہا تھا۔ اس کا کم سن بیٹا اس کے انتظار میں دروازے کے قریب بیٹھا ہوا تھا۔ بیٹا: ابو! کیا میں آپ سے ایک سوال پوچھ سکتا ہوں؟ باپ: ہاں بیٹا! کیوں نہیں، پوچھو۔ بیٹا: آپ ایک گھنٹے میں کتنا کماتے ہو؟ باپ (غصے سے): یہ...
  4. ذوالقرنین

    تباہ شدہ اقوام از ہارون یحییٰ

    السلام علیکم! ہارون یحییٰ کی ایک نایاب تحقیق تباہ شدہ اقوام کے بارے میں۔ دوستوں سے گزارش ہے کہ پوری کتاب اپلوڈ ہونے سے پہلے تبصرے سے گریز کریں۔ شکریہ
  5. انتہا

    اقبال ڈے پر عام تعطیل ہے یا نہیں؟

    بھئی کوئی یہ تو بتائے کہ اقبال ڈے یعنی کل عام تعطیل ہے یا نہیں؟؟؟ کسی اخبار میں کوئی خبر اس کے بارے میں موجود ہے کہ نہیں؟ مجھے تو ابھی تک نہیں نظر آئی۔
Top