اقبال ڈے پر عام تعطیل ہے یا نہیں؟

انتہا

محفلین
بھئی کوئی یہ تو بتائے کہ اقبال ڈے یعنی کل عام تعطیل ہے یا نہیں؟؟؟
کسی اخبار میں کوئی خبر اس کے بارے میں موجود ہے کہ نہیں؟ مجھے تو ابھی تک نہیں نظر آئی۔
 

زبیر مرزا

محفلین
وفاقی حکومت نے یوم اقبال پر ملک بھر میں 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔​
ملک بھر میں تعلیمی اور سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ حکومت نے تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ یوم اقبال پر ملک بھر میں خصوصی تقاریب بھی ہوں گی۔
(دنیا نیوز)
http://dunyanews.tv/index.php?key=Q2F0SUQ9MiNOaWQ9MTExMTA4I0xhbmc9dXJkdQ==
 

زبیر مرزا

محفلین
111108_22858235.jpg
 
بھئی کوئی یہ تو بتائے کہ اقبال ڈے یعنی کل عام تعطیل ہے یا نہیں؟؟؟
کسی اخبار میں کوئی خبر اس کے بارے میں موجود ہے کہ نہیں؟ مجھے تو ابھی تک نہیں نظر آئی۔
امید ہے کہ پاکستان بھر میں عام تعطیل ہے۔ بچوں کے اسکول اور میرے دفتر میں عام تعطیل کا نوٹس آگیا ہے۔
 

انتہا

محفلین
وفاقی حکومت نے یوم اقبال پر ملک بھر میں 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔


ملک بھر میں تعلیمی اور سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ حکومت نے تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ یوم اقبال پر ملک بھر میں خصوصی تقاریب بھی ہوں گی۔
(دنیا نیوز)
http://dunyanews.tv/index.php?key=Q2F0SUQ9MiNOaWQ9MTExMTA4I0xhbmc9dXJkdQ==

امید ہے کہ پاکستان بھر میں عام تعطیل ہے۔ بچوں کے اسکول اور میرے دفتر میں عام تعطیل کا نوٹس آگیا ہے۔
بہت بہت شکریہ برادران۔
 
Top