ادب دوست

  1. محمد تابش صدیقی

    تھوڑا سا گلہ بھی سن لے * ادب دوست

    تمہید: یہ تحریر کراچی میں ہونے والی عربی پکوان "مندی" کی ایک دعوت پر لکھی گئی ہے. جس میں اردو محفل سے ادب دوست بھائی اور حسیب احمد حسیب بھائی شریک تھے. مندی کی حوالے سے ادب دوست بھائی نے یہ تحریر لکھی ہے، جو بلاشبہ ایک شاہکار ہے. تحریر ادب دوست کی اجازت کے بغیر احبابِ محفل کی خدمت میں: ------...
  2. ادب دوست

    سراج الدین ظفر شوق اپنا قیامت سے ہم آہنگ بھی دیکھا ::: سراج الدین ظفرظفر

    شوق اپنا قیامت سے ہم آہنگ بھی دیکھا پھر ایک نظر وہ دہنِ تنگ بھی دیکھا کچھ زہد کا آیا نہ نظر مقصد و مفہوم میخوار نے تو دفترِ فرہنگ بھی دیکھا نیرنگیءِ پوشاکِ بتاں پر بھی نظر کی کچھ اور پسِ پردہء نیرنگ بھی دیکھا دیکھا ہے ترے نقشِ حقیقت کو وہاں بھی خود پائے حقیقت کو جہاں لنگ بھی دیکھا تولا جو...
  3. با ادب

    امامیات کالم 6

    بڑے مشہور ایڈوکیٹ ہیں وہ وہ lawعلمی میں خاصے لاعلم ہیں زمانہء طالب علمی کے دوران یونیورسٹی میں ایک مشاعرہ ہوا ۔ مشاعرہ مزاحیہ شاعری پر مبنی تھا ۔ مہمان خصوصی کے طور پہ انور مسعود صاحب کو مدعو کیا گیا تھا ۔ شعر و شاعری سے دلچسپی ضرور تھی لیکن یقین جانئیے ادب کوئی صنف ہمیں مزاحیہ شاعری سے زیادہ...
  4. محمد تابش صدیقی

    متفرق ملاقاتیں

    29 دسمبر کو بدر الفاتح بھائی نے رابطہ کیا کہ اسلام آباد میں ہوں. پرسوں چلا جاؤں گا. ملاقات ہو سکتی ہے؟ میں نے فوراً رابطہ نمبر دیا اور رابطہ کرنے کو کہا. بات ہوئی تو اگلے دن میرے گھر پر ملاقات طے ہو گئی. اگلے دن بدر بھائی نے غریب خانہ پر قدم رنجہ فرمایا. بہت خوشگوار اور بے تکلف ماحول میں گپ شپ...
  5. ادب دوست

    مبارکباد ہم بقلم خود اپنے تین ہزاری ہونے کا اعلان کرتے ہیں

    ہم بقلم خود اپنے تین ہزاری ہونے کا اعلان کرتے ہیں عنوان میں چھپے کرب کا اندازہ وہی کرسکتے ہیں جن کو یہ احساس ہو کہ کسی غریب کے دوہزار ہونے پر اسے محفل سے کوئی نہ پوچھے تو اس کے دل پر کیا گزرتی ہے۔ اور مجبوراََ اسے اپنے لئے خود ہی اعلانات کرنے پڑتے ہیں ۔
  6. محمد عسکری

    غزل برائے اصلاح جناب الف عین سر اور جناب آسی سر اور تمام محترم اساتذہ حضرات کی خدمت میں.

    دِل میں جو درد کی تصویر نھاں ھوتی ھے. وھی تصویر تو اشکوں سے عیاں ھوتی ھے. میرے غم ہی میرے زخموں کی دوا بنتے ھیں. جب کبھی روح میری گریاکناں ھوتی ھے. جب کبھی آتا ھے دِل میں شبِ ھجراں کا خیال. ہر شبِ غم شبِ وحشت سی گماں ھوتی ہے. میری آھیِں ہی مجھے آکے سھارا بخشیں. حسرتِ قلب جو آنکھوں میں دھواں ھوتی...
  7. محمد عسکری

    ایک اور غزل برائے اصلاح جناب محترم الف عین اور محمد یعقوب آسی سر اور دیگر اساتذہ کی خدمت میں۔

    ﺷﻮﺥ ﻣﺪﻣﺴﺖ ﺗﯿﺮﯼ ﺣﺴﻦِ ﺟﻔﺎﮐﺎﺭ ﺗﯿﺮﺍ . ﮐﺴﮑﻮ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﺑﮭﻼ ﭘﯿﺎﺭ ﺗﯿﺮﺍ . ﺟﺎﻧﮯ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﯽ ﻟﮕﻦ ﺗﺠﮭﺴﮯ ﻟﮕﯽ ﺟﺎﻥِ ﺟﮩﺎﮞ . ﻟﺬﺕِ ﺷﮭﺪ ﮨﻤﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﮨﺮ ﻭﺍﺭ ﺗﯿﺮﺍ . ﮐﺘﻨﮯ ﺍﺷﮑﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﮯ ﻭﺿﻮ ﮐﺮ ﭼﮑﮯ ﺗﺐ ﺟﺎﮐﮯ ﮐﮩﯿﮟ . ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﮬﻤﮑﻮ ﻣﯿﺴّﺮ ﮨﻮﺍ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﺗﯿﺮﺍ . ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺣﺴﺮﺕ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﮯ ﻣﻘﺘﻮﻝ ﺗﯿﺮﮮ . ﻣﻘﺘﻞِ ﺣﺴﻦ ﺍﮔﺮ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ...
  8. حسیب احمد حسیب

    ایک قدردان کی خدمت میں ... !

    ایک قدردان کی خدمت میں ... ! لا تعلق ہیں اور مجھ سے وہ میری ہر بات پر بدکتے ہیں چھوڑتے ہی نہیں وہ ٹانگ میری مجھ پہ یوں جان وہ چھڑکتے ہیں حسیب احمد حسیب
  9. Abbas Swabian

    تعارف السلام علیکم۔ میں مہمان ہوں یہاں۔

    السلام علیکم۔ نام عباس علی ہے ، صوابی (کے پی کے) کا رہنے والا ہوں ، یہ فورم کافی اچھا لگا، امید کرتا ہوں یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ اور ایک ریکویسٹ ہے ،میرا نام Salman_Swabian کی بجائے Abbas Swabian کیا جائے تو مہربانی ہوگی۔
  10. حسیب احمد حسیب

    تعریف کی بھوک

    تعریف کی بھوک ... ! انسان پیدائشی بھوکا ہے دنیا میں آتے ہی رو رو کر لوگوں کو متوجہ کرتا ہے " میں بھوکا ہوں ، میں بھوکا ہوں " اسکے اس رونے کو سن کر ماں کی مامتا کو جوش آتا ہے اور اسکی چھاتیوں میں موجود آب حیات کے چشمے ابلنے شروع ہو جاتے ہیں جیسے کوئی اسماعیل (علیہ سلام ) زمین پر ایڑیاں رگڑے اور...
  11. عبداللہ امانت محمدی

    کمپیوٹر نیٹ ورکس ( پہلی قسط )

    ایک نیٹ ورک ایسے نظام (System) کو کہتے ہیں جو ایک ٹرانسمیشن ٹیکنالوجی (Transmission Technology) کو استعمال کرتے ہوئے کمپیوٹرز (Computers) کو ملاتا ہے ۔ کمپیوٹرز ، نیٹ ورک میں ایک دوسرے سے رابطہ( Communicate ) رکھ سکتے اور ایک دوسرے کو ڈیٹا ( Data) دے اور لے سکتے ہیں ۔ انٹر نیٹ(Internet) ، نیٹ...
  12. ادب دوست

    سراج الدین ظفر رندانہ مراسم بُتِ چالاک سے رکھّو || غزل || سراج الدین ظفر

    رندانہ مراسم بُتِ چالاک سے رکھّو امّیدِ کَرم پھر شہِ لَولاک سے رکھّو ہر صبح کو اسمائے بتاں کی پڑھو تسبیح پاک اپنے دہن کو اسی مسواک سے رکھّو اے ہم نَفَسو، ولولہء شوق نہ ہو سرد ہاں گرم اسے خونِ رگِ تاک سے رکھّو راتوں کو جُھکا دو درِ جاناں پہ سر اپنا اور صبح کو اُنچا اِسے افلاک سے رکھّو جِھجکو...
  13. عبداللہ امانت محمدی

    علم کو زندہ رکھنے کا طریقہ؟

    اپنے علم کو زندہ رکھنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ : ’’ تم اس پر عمل کرو اور دوسروں تک پہنچاؤ ۔ ‘‘
  14. کاشف اسرار احمد

    صبر اور ضبط کی دیوار اُٹھائی جائے ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    السلام علیکم ایک غزل اصلاح کے لئے پیش ہے۔ بحر رمل مثمن مخبون محذوف فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن اساتذہء کِرام بطور خاص جناب الف عین صاحب، احباب محفل اور تمام دوستوں سے اصلاح ، توجہ اور رہنمائی کی درخواست ہے۔ *******............********............******** صبر اور ضبط کی دیوار اُٹھائی جائے سینہ...
  15. محمد اطھر طاھر

    تعارف میں تخلیق ہوں مالکِ حقیقی کی

    میں کیا ہوں؟ میں کچھ بھی نہیں ہوں،تخلیق ہوں مالکِ حقیقی کی، جو رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں لے جاتا ہے، جو بے جان سے جاندار پیدا کرتا ہے اور جاندار سے بے جان۔ میں اُس کا بندہ ہوں، اگر میں اُس ہستی کو پسند آجاوں تو بہت کچھ ہوں، ورنہ اک تنکا بھی مجھ پہ بھاری ہے۔ میرا نام محمد اطہر...
  16. احسان اللہ سعید

    تہذیب

    افسانہ : تہذیب انتساب : ام سلمہ جی کے نام تحریر : لالہ صحرائی اپنے ڈرائیور اور اس کی بیوی کے ساتھ وہ اپنے گھر میں اکیلی ھی رھتی تھی، اس تنہائی میں اس کی ساتھی کتابوں سے بھری الماریاں تھیں جس میں انگریزی ادب کے ساتھ ساتھ چند اردو کی کتابیں بھی موجود تھیں اسے اردو سے کوئی خاص لگاؤ نہیں تھا، ایک...
  17. آوازِ دوست

    وزن

    ایک دِن سوچا کہ شاعری کے قواعد سے آشنائی کُچھ ایسی معیوب بات بھی نہیں ہے کہ اِسے یکسر نظراندازکر دیا جائےآخر ہمارا پہلا فین منظرِ عام پر آ چُکا تھا۔ طاہر صاحب کے آفس کا اتفاقیہ چکر لگا تو میں یہ دیکھ کر حیران (بلکہ پریشان) رہ گیا کہ اُن کی آفس ٹیبل کے شیشے کے نیچے ایک کاغذ کے ٹکڑے پر خوشخط املا...
  18. شزہ مغل

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    آج ہمارے آپس کے رشتے اور تعلقات اس لیے کمزور ہوتے جا رہے ہیں کہ ہم اپنے ذہن میں پیدا ہونے والے سوالوں کے جواب خود ہی سوچ لیتے ہیں اور دوسروں کے بارے میں ایسے وہم کو من میں جگہ دے دیتے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ وہ کون سی وجوہات ہیں جن کی بنا پر ہم دوسروں سے متعلق سوالات ان ہی سے...
  19. محمد امجد نذیر الہ آبادی

    غزل برائے اصلاح

    محترم اساتذہ کرام۔۔۔۔۔ ایک طرحی غزل برائے تنقید.... ﻟﻮﮒ ﺩﺷﻨﺎﻡ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺩﻋﺎ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﺗﮭﮯ " ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﺧﺪﺍ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﺗﮭﮯ " دل ﮐﯽ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﭘﮧ ﺩﮬﺒﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﺳﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﮨﻤﯽ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﭽﺎ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﺳﯿﮧ ﺭﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺗﮯ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺟﻮ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﺒﮭﯽﮈﮬﯿﺮ ﻟﮕﺎ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﺗﮭﮯ وہ مرے شہر کی...
  20. ع

    اقتباسات حضرت علیؓ کی شاعری: ::: قدیم عرب دانش کی وہ جھلکیاں جنہیں آج کی عقل بھی سجدے کرتی ہیں::::

    حضرت علیؓ کی شاعری قدیم عرب دانش کی وہ جھلکیاں جنہیں آج کی عقل بھی سجدے کرتی ہیں اکثر اسلامی تاریخی روایات کے مطابق حضرت علیؓ کو فن شاعری سے بھی رغبت تھی۔ 1928ء میں آپ ؓ کا دیوان ہندوستان میں، عربی متن اور اردو ترجمہ کے ساتھ پہلی بار شائع ہوا، مترجم مولی سعید احمد اعظم گڑھی تھے۔ "یہ اس عظیم...
Top