مبارکباد ہم بقلم خود اپنے تین ہزاری ہونے کا اعلان کرتے ہیں

ہم بقلم خود اپنے تین ہزاری ہونے کا اعلان کرتے ہیں
عنوان میں چھپے کرب کا اندازہ وہی کرسکتے ہیں جن کو یہ احساس ہو کہ کسی غریب کے دوہزار ہونے پر اسے محفل سے کوئی نہ پوچھے تو اس کے دل پر کیا گزرتی ہے۔ اور مجبوراََ اسے اپنے لئے خود ہی اعلانات کرنے پڑتے ہیں ۔
 
یہ تو زیادتی ہے کہ آپ نے کسی دوسرے کو موقع دئیے بغیر اقدام اٹھا لیا. کتنے ہی لوگ منتظر ہوں گے کہ ابھی آپ کے 3000 ہوں اور دھاگہ بنائیں. :)

بہرحال 3000 مراسلے مبارک ہوں. بلاشبہ میرے مراسلوں سے بہتر ہی ہوں گے. :)
 
گل تے چنگی نہیں پر بڑے شہروں میں ایسے چهوٹے چهوٹے واقعات ہو جاتے ہیں۔ پائین میں تو معذرت کرتا ہوں کہ ان دنوں بہت کم آنا ہو رہا ہے، دهیان نہیں دیا۔

باقی خواجہ آصف تو آپ نے کر ہی دی ہے۔:confused: پر۔۔۔۔ مبارک ہو بہت بہت :applause:
 

فاخر رضا

محفلین

اے خان

محفلین
ہم بقلم خود اپنے تین ہزاری ہونے کا اعلان کرتے ہیں
عنوان میں چھپے کرب کا اندازہ وہی کرسکتے ہیں جن کو یہ احساس ہو کہ کسی غریب کے دوہزار ہونے پر اسے محفل سے کوئی نہ پوچھے تو اس کے دل پر کیا گزرتی ہے۔ اور مجبوراََ اسے اپنے لئے خود ہی اعلانات کرنے پڑتے ہیں ۔
آپ کے دکھ میں ہم برابر کے شریک ہے۔فکر نہ کریں بھائی،ساڑھے تین ہزاری کی مبارک باد ہم بقلم خود آپ کو دیں گے۔
 
Top