تعارف السلام علیکم۔ میں مہمان ہوں یہاں۔

Abbas Swabian

محفلین
السلام علیکم۔ نام عباس علی ہے ، صوابی (کے پی کے) کا رہنے والا ہوں ، یہ فورم کافی اچھا لگا، امید کرتا ہوں یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ اور ایک ریکویسٹ ہے ،میرا نام Salman_Swabian کی بجائے Abbas Swabian کیا جائے تو مہربانی ہوگی۔
 
ویسے آپ اپنا نام اردو میں بھی لکھوا سکتے ہیں
 
Abbas Swabian

محفلین
سب کا بہت بہت شکریہ۔
اردو محفل میں خوشآمدید عباس صوابیین بھائی۔ ہم ابن سعید بھائی کو ٹیگ کررہے ہیں ، امید ہے آپ کے مام کی تبدیلی میں وہ ممد و معاون ثابت ہوں گے۔

خوش آمدید عباس علی صاحب
محفل میں خوش آمدید

خوش آمدید عباس صاحب

خوش آمدید۔ویلکم جناب۔

وعلیکم السلام خوش آمدید!
 
Top