نتائج تلاش

  1. ج

    مختلف ویکی کا مقامیانا

    وکی میڈیا کے رکن سیبرینڈ میزلینڈ نے پیغام بھیجا ہے جس میں اس نے رونا رویا ہے کہ اردو میں مختلف ویکی اوں کے مقامیانے کے کام میں دلچسپی نہیں لی جا رہی۔ یہ میزلینڈ کا اپنا منصوبہ ہے (وکیپیڈیا فاونڈیشن سے اس کا تعلق نہیں)۔ جو اصحاب اس کام میں دلچسپی رکھتے ہوں وہ نیچے دیے ربط پر مزید معلومات حاصل کر...
  2. ج

    نیو نیشنل اینتھم

    "قومی ترانہ" پر محفلین کے متروک فارسی میں ہونے کے اعتراض کے بعد نیا نیشنل اینتھم جاری کیا جا رہا ہے۔ یہ انگریزی وکیپیڈیا سے لیا گیا ہے، کیونکہ اردو وکیپیڈیا پر ابھی کسی کو لکھنے کی توفیق نہیں ہوئی۔ :Blessed be the sacred land :Happy be the bounteous realm :Symbol of high resolve :Land of...
  3. ج

    CBC radio

    کینیڈا سے باہر رہنے والے اکثر سی بی سی (CBC) مشعہ سے واقف نہیں، اگرچہ سبھی بی بی سی سے واقف ہیں۔ سی بی سی عمدہ مشعہ ہے، اشتہاروں سے پاک۔ امریکی این پی آر (NPR) کی طرح چندہ کی بھیک بھی نہیں مانگتا رہتا۔ آپ زندہ بھی سُن سکتے ہو (مر کر ظاہر ہے نہیں)۔ اس کے علاوہ podcast بھی آسانی سے سنے جا سکتے...
  4. ج

    ogg ویڈیو

    وکیپیڈیا پر اب ogg شکلبندی میں منظرہ دستیاب ہیں جنہیں مضامین میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ یہ منظرہ فائرفاکس 3۔5 میں بغیر کچھ نصب کیے دیکھی جا سکتی ہیں۔ ایک مثال یہاں دیکھو: http://ur.wikipedia.org/wiki/Fractal
  5. ج

    پنجابی وکیپیڈیا

    پنجابی وکیپیڈیا بھی چل نکلی ہے۔ ویکھو کنے اوکھے ٹاپکاں تے مضمون لکحے جا رہے نے! http://pnb.wikipedia.org/wiki/%D8%B2%D9%BE%D9%81_%D8%AF%D8%A7_%D9%82%D9%86%D9%88%D9%86
  6. ج

    Search box

    There should be a search box on the top. Navigation is a nightmare on this useless forum.
  7. ج

    Urdu keyboard in Linux

    لینکس کی نئی ڈسٹرو میں اب کرلپ اور مقتدرہ دونوں کے کلیدی تختے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ اب خود سے تنصیب کی ضرورت نہیں رہی۔ تفصیل کے لیے دیکھو، اردو وکیپیڈیا پر ہدایات (انگریزی میں)...
  8. ج

    openmoko

    شمارندہ پر لینکس کے ترجمہ کے ساتھ اگر ہاتف (phone) پر بھی توجہ دی جائے۔ پاکستان میں اکثر لوگ شمارندہ سے زیدہ ہاتف استعمال کر رہے ہیں۔ ایک اچھا منصوبہ "اوپن موکو" کا ہے۔ http://wiki.openmoko.org/wiki/Main_Page
  9. ج

    فائرفکس 3.5 میں کھٹمل

    فائرفاکس 3.5 میں کھٹمل گھس آیا ہے۔ اردو عبارت میں اگر الفاظ گھسیڑو تو الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں۔ یہ "نفیس ویب نسخ" کے علاوہ بھی دیکحنے میں آیا ہے۔ براہ کرم درجہ ذیل کھٹمل کے لیے ووٹ ڈالو: https://bugzilla.mozilla.org/show_bug.cgi?id=497320 Please vote for this bug معلوم نہیں کہ یہ صرف لینکس پر...
  10. ج

    شہر

    وکیپیڈیا کے ایک اہم صارف اور محفل کے جانے پہچانے رکن نے کینیڈا کے کئی شہروں پر خوبصورت مضامین ترجمہ کر کے لکھے ہیں۔...
  11. ج

    GNU Screen

    بعض اوقات ہم لوگ سادہ کاموں کے لیے بھی vnc کا سہارہ لیتے ہیں۔ عام اَمر لکیری (command line) کاموں کے لیے GNU screen آسان اور مفید ہے۔ یہ عام طور پر پہلے سے نصب ہوتا ہے۔ 1) معیل (server) پر ssh کے زریعہ جانے کے بعد، screen چلائیں۔ اب کوئی بھی کام شروع کریں۔ 2) سکریں سے علیحدگی اختار...
  12. ج

    گوگل برقی ڈاک میں اردو کلیدی تختہ

    گوگل برقی ڈاک میں کچھ انڈک زبانوں کے صوتی کلیدی تختے شامل کر دیے گئے ہیں۔ غالباً یہ زبانیں مشکل قسم کی ہیں کہ ان کے صارفین اپنے تختے استعمال نہیں کر سکتے؟ settings میں دیکھیں اردو کے لیے اس کی ضرورت نہیں۔
  13. ج

    port forwarding

    If you want to run a webserver (httpd) on your computer, then generally you have to do "port forwarding" of ports 80 and 443 on your router/DSL_modem to your computer hosting the server. You router may have an internal address like 192.168.1.1 and your computer 192.168.1.20. Now the ISP will...
  14. ج

    vnc

    اگر آپ نے اپنے مکتبیہ شمارندہ پر کسی دوسرے شمارندہ (مثلاً laptop) سے جالبین کے زریعہ کام کرنا ہو تو ssh tunneling کے زریعہ آپ vncserver اور vncviewer استعمال کر سکتے ہو http://www.science.smith.edu/~ejensen/vncssh.html ssh کا استعمال سلامہ کے لیے ہے۔ اگر سالمیت کی ضرورت نہیں تو پھر ssh...
  15. ج

    انگریزی وکیپیڈیا کا مشینی ترجمہ

    ایک صاحب نے انگریزی وکیپیڈیا کا اردو میں مشینی ترجمہ کی تجویز دی ہے۔ ان کا پیغام نیچے نقل کر رہا ہوں۔ ====================== محترم قارِين ، اسالام علِکم ، خِرِت موُجود او خِرِت مطلوب ۔ میں اتفاقن انتيرنيت پر گومتا حوا یہاں آ نِکلا ، اور اردو وِکيپيدِا دیکھ کڑ خوشی کي انطِھا نا رھي ۔ میں...
  16. ج

    ابنتو پر مضمون نشتہ

    یہاں ابنتو کے متوالے تو بہت ہیں، مگر حیرت ہے کہ ابھی تک کسی نے ابنتو پر اردو وکیپیڈیا پر مضمون نہیں لکھا! سب سے آسان طریقہ ہے کہ انگریزی وکیپیڈیا کے مضمون کی تلخیص کر دی جائے۔ ساتھ یہ بتایا جائے کہ اردو دنیا میں اس کو اپنانے میں کیا ہو رہا ہے۔
  17. ج

    سندھی کلیدی تختہ

    سائیں، کسی کے پاس لینکس کے لیے سندھی کا "معیاری" کلیدی تختہ ہے، یا کسی ربط کا پتہ ہے؟
  18. ج

    معیاری کلیدی تختے

    کیا سندھی، پشتو، بلوچی، وغیرہ کے معیاری کلیدی تختے موجود ہیں؟ معیاری سے مراد ہے کہ کسی ادارہ کے منظور شدہ ہوں۔ جیسا کہ اردو کے لیے مقتدرہ (اور "ادارہ تحقیقات اردو" ) کے نقشے معیاری سمجھے جاتے ہیں۔
  19. ج

    مخلوط فانٹ

    Since there are so many fontology experts on this forum, can anyone create a hybrid font taking "Bitstream Vera Sans" for Latin and "Nafees Web Naskh" for Urdu characters? Since both of these fonts are GPL, so no legal problems.
  20. ج

    Test Alvi Nastaleeq on Urdu wikipedia

    Instructions on how to modify your personal CSS on the Urdu wikipedia in order to test this font is at this link...
Top