فائرفکس 3.5 میں کھٹمل

جیسبادی

محفلین
فائرفاکس 3.5 میں کھٹمل گھس آیا ہے۔ اردو عبارت میں اگر الفاظ گھسیڑو تو الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں۔ یہ "نفیس ویب نسخ" کے علاوہ بھی دیکحنے میں آیا ہے۔ براہ کرم درجہ ذیل کھٹمل کے لیے ووٹ ڈالو:

https://bugzilla.mozilla.org/show_bug.cgi?id=497320

Please vote for this bug

معلوم نہیں کہ یہ صرف لینکس پر ہے، یا ونڈوز پر بھی؟
 

جیسبادی

محفلین
ابھی تک کوئی ووٹ نہیں پڑھا۔ یہ محفل اب کوئی پڑھتا بھی ہے کہ بس منتظمین ایک دوسرے کو تہنیتی پیغام بھیج کر دل پشوری کرتے رہتے ہیں۔
 
Top