گوگل برقی ڈاک میں اردو کلیدی تختہ

جیسبادی

محفلین
گوگل برقی ڈاک میں کچھ انڈک زبانوں کے صوتی کلیدی تختے شامل کر دیے گئے ہیں۔ غالباً یہ زبانیں مشکل قسم کی ہیں کہ ان کے صارفین اپنے تختے استعمال نہیں کر سکتے؟

settings میں دیکھیں

اردو کے لیے اس کی ضرورت نہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
یہ تو پرانی خبر ہے جیس۔ اردو والوں کی ہی طرح انڈک والوں کو بھی ان کی زبان میں ای میل ہو جاتا ہے، یہ عجیب لگتا ہو گا۔ البتہ اسی لاجک کے مد نظر اردو بھی ان کو دینی تھی، کیا جی میل پی کے نہیں ہے؟ اس میں یہ سپورٹ ہو۔ ویسے انڈیا میں بھی جی میل محض گوگل ڈاٹ کام پر ہی ہوتا ہے،
 
Top