سندھی کلیدی تختہ

جیسبادی نے 'سندھی فورم' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 17, 2009

  1. جیسبادی

    جیسبادی محفلین

    مراسلے:
    1,096
    سائیں،
    کسی کے پاس لینکس کے لیے سندھی کا "معیاری" کلیدی تختہ ہے، یا کسی ربط کا پتہ ہے؟
     
  2. ظہور احمد سولنگی

    ظہور احمد سولنگی محفلین

    مراسلے:
    1,388
    کچھ دن انتظار کریں میں سندھی صوتی کلیدی تختہ دے دوں گا۔
     
  3. ظہور احمد سولنگی

    ظہور احمد سولنگی محفلین

    مراسلے:
    1,388
    میں ابھی بنانے کا سوچ رہا تھا تو بھرگڑی صاحب کی میل آگئی ہے ۔ آپ بھرگڑی صاحب کی سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کریں
    لنک یہ ہے
     
  4. جیسبادی

    جیسبادی محفلین

    مراسلے:
    1,096
    شکریہ، زِیر اثقال تو میں نے کر لیا ہے، مگر واضح نہیں کہ نقشہ کیا کسی ادارے کا منظورشدہ ہے؟ اس کا نقشہ کیا کہیں موجود ہے (جیسا کہ کرلپ کی سائٹ پر pdf ملف موجود ہیں)؟ دوسرا کیا آپ نے لینکس میں استعمال کر کے دیکھا ہے؟ کوئی خامی وغیرہ؟

    میرا ارادہ اسے X development میں جمع کرانے کا ہے۔
     
  5. جیسبادی

    جیسبادی محفلین

    مراسلے:
    1,096
    سندھی زبان مقتدرہ

    کیا اوپر والا تختہ وہی ہے جو
    sindhi language authority
    والوں نے ونڈوز کے لیے فراہم کیا ہے؟ دیکھنے میں یہ صوتی تختہ آپ کے اوپر والے تختے کے قریب لگتا ہے مگر مصنفین کے نام مختلف ہیں، اس لیے شاید نقشہ میں بھی فرق ہو۔
    کیا یہ کوئی سرکاری تنظیم ہے یا فرضی ہے
    http://www.sindhila.org/
    ویب سائٹ سے تو سرکاری نہیں لگتی۔
     
  6. ظہور احمد سولنگی

    ظہور احمد سولنگی محفلین

    مراسلے:
    1,388
    یہ کوئی سرکاری تنظیم نہیں ہے صرف چند لوگ ہیں جو اس کو چلا رہے ہیں۔ باقی سندھی میں ایک ہی صوتی کلیدی کی بورڈ آپ اس کو استعمال کیا جاتا ہے۔ میرے خیال میں یہ سندھی لئنگوئچ اتھارٹی سے منظور شدہ ہوگا۔ اگر کچہ زیادہ ضروری ہے تو بتانا۔
     
  7. خلیل بہٹو

    خلیل بہٹو محفلین

    مراسلے:
    91
    میں سولنگی صاحب کی بات سے متفق ہوں، سندھی کیلئے جو کی بورڈ استعمال کیا جاتا ہے، وہ اسٹنڈرڈ ہے۔ برعکس اس کے آپ کو اردو کے کافی سے بھی زیادہ کی بورڈ مل جائیں گے۔

    :applause:
     

اس صفحے کی تشہیر