Q Q qisam مارچ 16، 2009 عبدالمجید بھائی آپ کیا مجھے محمدی قرآن فونٹ دیں سکتے ھیں براہ کرم ضرور بتائین؟
designer فروری 18، 2009 السلام علیکم خلیل بھائی، برائے مہربانی مجھے اس فانٹ کا لنک درکار ہے جو آپ نے فارم پر شیئر کیا ہے لیکن وہاںلنک نہیںہے بلکہ آپ نے اپنا یوزر آئی ڈی اور پاسورڈ دیا ہے جوکہ اب کام نہیںکرتا پلیز مجھے وہ ڈائونلوڈ لنک مہیا کیجئے ۔ بہت شکریہ
السلام علیکم خلیل بھائی، برائے مہربانی مجھے اس فانٹ کا لنک درکار ہے جو آپ نے فارم پر شیئر کیا ہے لیکن وہاںلنک نہیںہے بلکہ آپ نے اپنا یوزر آئی ڈی اور پاسورڈ دیا ہے جوکہ اب کام نہیںکرتا پلیز مجھے وہ ڈائونلوڈ لنک مہیا کیجئے ۔ بہت شکریہ