نتائج تلاش

  1. خلیل بہٹو

    ایچ ڈی فارمیٹ میں مکمل قرآن مجید کی ویڈیو (سندھی ترجمہ کے ساتھ)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سورۃ الفاتحۃ سورۃ البقرۃ سورۃ الانعام سورۃ الصافات مزید ویڈیوز کیلئے میرا یوٹیوب کا چینل وزٹ کریں۔۔۔۔۔ http://www.youtube.com/user/shdquran/videos
  2. خلیل بہٹو

    فونٹ القلم قرآن پبلشر ریلیز!

    وعلیکم السلام، ذکر قرآن سافٹویئر میں مولانا تاج محمود امروٹی کا سندھی ترجمہ موجود ہے۔ اسے آن لائن ایڈ کیا جاسکتا ہے۔ اس کے علاوہ مولانا محمد مدنی کا ترجمہ بھی ہے، اسے ورڈ کی فائل میں تبدیل کرنے کیلئے تھوڑا سا وقت لگے گا۔ میں کوشش کرتا ہوں۔
  3. خلیل بہٹو

    فونٹ القلم قرآن پبلشر ریلیز!

    یہی مسئلہ میرے پاس آفس 2003 میں فائل کھولنے سے درپیش آیا۔ آفس 2010 میں فائل کھولنے سے مسئلہ حل ہوگیا۔ ایک چھوٹی سی کوشش کی کورل ڈرا میں متن کے اصل پیجز میں سورۃ التحریم میں "تظاہرا" "ظ" پر کھڑا الف کے ساتھ ہے "یعنی تظٰھرا"اور آخری سطر میں "صالح" کا پیش بھی غائب ہے۔
  4. خلیل بہٹو

    سندھ سلامت، سندھی یونیکوڈ فورم

    سندھ سلامت فورم ایک سال کا ہوچکا ہے۔ اس کی سالگرہ پر اسے وی بی 4 پر اپ گریڈ کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔
  5. خلیل بہٹو

    ونڈوز Xp میں سندھی کی تنصیب

    کورل ڈرا میں سندھی پر اتنا طویل ٹیوٹرل لکھا گیا ہے۔ اس طرح تو کورل ڈرا میں سندھی لکھنا خاصا مشکل ہے۔ اس سے بھی آسان طریقہ یہ ہے کہ ایم بی سندھی انسٹال کریں اور اِن پُٹ لینگئیج میں فارسی کے بجائے عربی سلیکٹ کریں۔ اب آپ کورل ڈرا میں سندھی لکھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔
  6. خلیل بہٹو

    اپنے نام سے چلنے والے موبائل کنکشنز کے بارے میں‌جانئے

    میرے یو فون کے 10 کنکشن نکلے۔ جبکہ ابھی تک میں نے صرف 2 کنکشن ہی لیئے ہیں۔
  7. خلیل بہٹو

    سنڌي اسلامي ڪتاب

    مهربائي سائين بشير احمد صاحب، تمام سٺي ۽ زبردست شيئرنگ آهي. جزاک الله
  8. خلیل بہٹو

    ونڈوز Xp میں سندھی کی تنصیب

    جی ہاں، اور اس کا سیٹ اپ یہاں سے ڈائونلوڈ کریں
  9. خلیل بہٹو

    اپنی تصاویر میں حیرت انگیز تبدیلیاں لائیے

    اس طرح کی مزید سائیٹس یہ ہیں: http://www.dumpr.net/ http://imikimi.com/ http://www.faceinhole.com/us/ http://www.clubdud.com/widgets/photos/ce... http://www.faceonbody.com/
  10. خلیل بہٹو

    اپنے ڈیسک ٹاپ کو صاف رکھیں

    لیکن ہم تو پاکستان میں رہتے ہیں، بھلا وہ ہمارا کیا بگاڑ لیں گے۔ :biggrin: یہاں تو انسانوں تک کو کوئی نہیں پوچھتا حیوان تو دور کی بات۔:noxxx:
  11. خلیل بہٹو

    Stand by کا آپشن نہیں آتا

    بہت بہت شکریہ سخنور بھائی، Hibernate کا تعلق بھی Display Drivers سے ہی ہے، جب تک Display Driver انسٹال نہ ہوں، یہ آپشن بھی ظاہر نہیں ہوتا۔ اس بات کا اندازہ مجھے اس وقت ہوا، جب مجھے دوبارہ سے ونڈوز انسٹال کرنا پڑی۔ یعنی Stand By کا تعلق دراصل Display Driver سے ہے۔ آپ کے اس تعاون کا بہت...
  12. خلیل بہٹو

    اپنے ڈیسک ٹاپ کو صاف رکھیں

    اگر اس طرح کچھ دنوں تک مسلسل کیا جائے تو امید ہے ڈیسک ٹاپ صاف ہو ہی جائے گا۔ :laughing:
  13. خلیل بہٹو

    اپنے ڈیسک ٹاپ کو صاف رکھیں

    بھائی جان، لنک بالکل صحیح کام کررہا ہے، آپ ایک بار پھر کوشش کرکے دیکھ لیں۔ فائل ایکسل میں کھلے گی۔
  14. خلیل بہٹو

    اپنے ڈیسک ٹاپ کو صاف رکھیں

    اگر آپ اپنے کمپیوٹر کی اسکرین کو صاف رکھنا چاہتے ہیں جلدی سے نیچے دیئے ہوئے لنک پر کلک کیجئے۔ ڈیسک ٹاپ کلینر :rollingonthefloor:
  15. خلیل بہٹو

    فونٹ المجید قرآنی خط ریلیز

    جزاک الله عبدالمجيد بھائی، اللہ آپ کو کارخیر کا اجر عظیم عطا فرمائے۔ (آمین) ماشاء اللہ فانٹ کافی خوبصورت لگ رہا ہے۔ چونکہ یہ فونٹ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے۔ اس لئے چند ایک خامیاں نظر سے گذری، میسینجر پر ان کے بارے میں آگاہ کردوں گا۔ امید ہے فونٹ کے لگیچرز پر بھی کام جلد شروع کردیں گے۔
  16. خلیل بہٹو

    اپنی تصاویر میں حیرت انگیز تبدیلیاں لائیے

    میں نے اسے تحفتًا ہی پیش کیا ہے۔ محض ٹائپنگ کی وجہ سے یہ غلطی ہوگئی ہے۔
  17. خلیل بہٹو

    اپنی تصاویر میں حیرت انگیز تبدیلیاں لائیے

    جی جناب، یہ ٹائپنگ کی وجہ سے ہوا ہے۔
  18. خلیل بہٹو

    Stand by کا آپشن نہیں آتا

    میرا مسئلہ حل ہوگیا ہے۔ الحمدللہ۔ دراصل Hibernate کا آپشن Disable تھا، اسے Enable کرنے سے میرا مسئلہ حل ہوگیا۔
  19. خلیل بہٹو

    اپنی تصاویر میں حیرت انگیز تبدیلیاں لائیے

    اس آن لائن سافٹ ویئر کے ذریعے آپ اپنی تصاویر میں مختلف تبدیلیاں لاسکتے ہیں اور ان تبدیلیوں کیلئے آپ کو فوٹو شاپ یا کورل ڈرا کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اگر آپ کو یہ سائیٹ پسند آئے تو یہاں کلک کیجئے۔ اور فوٹو فنیا نامی سائیٹ کا وزٹ کیجئے اور اپنی تصاویر میں تبدیلیاں...
Top