سندھی کلیدی تختہ

جیسبادی

محفلین
شکریہ، زِیر اثقال تو میں نے کر لیا ہے، مگر واضح نہیں کہ نقشہ کیا کسی ادارے کا منظورشدہ ہے؟ اس کا نقشہ کیا کہیں موجود ہے (جیسا کہ کرلپ کی سائٹ پر pdf ملف موجود ہیں)؟ دوسرا کیا آپ نے لینکس میں استعمال کر کے دیکھا ہے؟ کوئی خامی وغیرہ؟

میرا ارادہ اسے X development میں جمع کرانے کا ہے۔
 

جیسبادی

محفلین
سندھی زبان مقتدرہ

کیا اوپر والا تختہ وہی ہے جو
sindhi language authority
والوں نے ونڈوز کے لیے فراہم کیا ہے؟ دیکھنے میں یہ صوتی تختہ آپ کے اوپر والے تختے کے قریب لگتا ہے مگر مصنفین کے نام مختلف ہیں، اس لیے شاید نقشہ میں بھی فرق ہو۔
کیا یہ کوئی سرکاری تنظیم ہے یا فرضی ہے
http://www.sindhila.org/
ویب سائٹ سے تو سرکاری نہیں لگتی۔
 
کیا اوپر والا تختہ وہی ہے جو
sindhi language authority
والوں نے ونڈوز کے لیے فراہم کیا ہے؟ دیکھنے میں یہ صوتی تختہ آپ کے اوپر والے تختے کے قریب لگتا ہے مگر مصنفین کے نام مختلف ہیں، اس لیے شاید نقشہ میں بھی فرق ہو۔
کیا یہ کوئی سرکاری تنظیم ہے یا فرضی ہے
http://www.sindhila.org/
ویب سائٹ سے تو سرکاری نہیں لگتی۔

یہ کوئی سرکاری تنظیم نہیں ہے صرف چند لوگ ہیں جو اس کو چلا رہے ہیں۔ باقی سندھی میں ایک ہی صوتی کلیدی کی بورڈ آپ اس کو استعمال کیا جاتا ہے۔ میرے خیال میں یہ سندھی لئنگوئچ اتھارٹی سے منظور شدہ ہوگا۔ اگر کچہ زیادہ ضروری ہے تو بتانا۔
 

خلیل بہٹو

محفلین
میں سولنگی صاحب کی بات سے متفق ہوں، سندھی کیلئے جو کی بورڈ استعمال کیا جاتا ہے، وہ اسٹنڈرڈ ہے۔ برعکس اس کے آپ کو اردو کے کافی سے بھی زیادہ کی بورڈ مل جائیں گے۔

:applause:
 
Top