CBC radio

جیسبادی

محفلین
کینیڈا سے باہر رہنے والے اکثر سی بی سی (CBC) مشعہ سے واقف نہیں، اگرچہ سبھی بی بی سی سے واقف ہیں۔ سی بی سی عمدہ مشعہ ہے، اشتہاروں سے پاک۔ امریکی این پی آر (NPR) کی طرح چندہ کی بھیک بھی نہیں مانگتا رہتا۔ آپ زندہ بھی سُن سکتے ہو (مر کر ظاہر ہے نہیں)۔ اس کے علاوہ podcast بھی آسانی سے سنے جا سکتے ہیں۔ ان کا پتہ یہ ہے:

http://www.cbc.ca/podcasting/

ان میں سائنسی برنامج "quirks & quarks" خاصا مشہور ہے۔

http://www.cbc.ca/podcasting/index.html?newsandcurrent#quirks
 
Top