openmoko

mwalam

محفلین
بھائی open moko is dead۔ اگر ترجمہ کرنا ہے تو آپ Google Android اور Palm Pre کا کریں۔
 
اوپن موکو کو مردہ تو نہیں کہا جا سکتا. ہندوستان میں اسے کمیونٹی کا بہت سپورٹ حاصل ہے.
 

mwalam

محفلین
اوپن موکو کو مردہ تو نہیں کہا جا سکتا. ہندوستان میں اسے کمیونٹی کا بہت سپورٹ حاصل ہے.

لیکن یہ زیادہ عرصہ نہیں رہ سکے گا۔ کیونکہ Google Android اس سے زیادہ مقبول ہے اور اسے فون بنانے والی کمپنیوں کی بیکنگ بھی حاصل ہے۔ اسلئے میرے نزدیک Android کا ترجمہ کرنا زیادہ بہتر ہے۔
 

محمد سعد

محفلین
گوگل بوگل جو بھی ہو، OpenMoko کی اہمیت اپنی جگہ پھر بھی برقرار رہتی ہے کیونکہ فی الحال کسی بھی دوسرے موبائل نظام کو اس حد تک اپنی ضرورت کے مطابق نہیں ڈھالا جا سکتا جتنا اسے۔

ہاں یہ ہے کہ عام لوگ گوگل کے نام کو دیکھ کر Android کو ترجیح دیں گے۔ اور زیادہ تر لوگوں کو OpenMoko کی صلاحیتوں میں کوئی دلچسپی نہیں ہوگی۔چنانچہ ترجیح Android کو دینی چاہیے کیونکہ اس طرح زیادہ لوگوں کو فائدہ ہوگا۔ لیکن OpenMoko کو نظر انداز بھی نہیں کرنا چاہیے۔
 
Top