مختلف ویکی کا مقامیانا

جیسبادی

محفلین
وکی میڈیا کے رکن سیبرینڈ میزلینڈ نے پیغام بھیجا ہے جس میں اس نے رونا رویا ہے کہ اردو میں مختلف ویکی اوں کے مقامیانے کے کام میں دلچسپی نہیں لی جا رہی۔ یہ میزلینڈ کا اپنا منصوبہ ہے (وکیپیڈیا فاونڈیشن سے اس کا تعلق نہیں)۔ جو اصحاب اس کام میں دلچسپی رکھتے ہوں وہ نیچے دیے ربط پر مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

http://lists.wikimedia.org/pipermail/wikiur-l/2009-October/000112.html
 
Top