شہر

جیسبادی

محفلین
وکیپیڈیا کے ایک اہم صارف اور محفل کے جانے پہچانے رکن نے کینیڈا کے کئی شہروں پر خوبصورت مضامین ترجمہ کر کے لکھے ہیں۔

http://ur.wikipedia.org/wiki/زمرہ:کینیڈا_کے_شہر_بالحاظ_صوبہ_اور_علاقہ

یہاں آنے والے بہت سے لوگ مختلف ممالک میں مقیم ہیں۔ آپ جس شہر میں رہتے ہیں، یہ یقینی بنائیں کہ آپ کے شہر پر بھی وکیپڈیا میں خوبصورت مضمون موجود ہو۔

مجھے برا بھلا مت کہیں کہ ابھی تک ٹورانٹو پر مضمون کیوں نہیں :)
 
Top