عمران القادری
آخری سرگرمی:
‏دسمبر 26, 2009
رکنیت:
‏جون 1, 2008
مراسلے:
725
نمبرات:
0
محصول مثبت درجہ بندیاں:
416
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
1
محصول منفی درجہ بندیاں:
0

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 414 124
زبردست 0 0
معلوماتی 0 0
دوستانہ 2 0
پر مزاح 0 0
متفق 1 0
غیر متفق 0 0
غمناک 0 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 0 0
نا پسندیدہ 0 0
ذاتی ویب سائٹ:
مقام سکونت:
آسمان و زمین سارے اللہ کے ہیں
پیشہ:
Web Desinging, Web Development, Web Hosting

اس صفحے کی تشہیر

عمران القادری

محفلین, از آسمان و زمین سارے اللہ کے ہیں

عمران القادری کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏دسمبر 26, 2009
    1. Ali hassan
      Ali hassan
      sallllaaaaaaaaaam.....
      Kese hoo bro.....
      mai ap se aik request karta hoon k mera forum join karo Please.......
      Click here......
      http://www.newsoftworld.com/
    2. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      السلام علیکم
      امید کرتا ہوں آپ ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہونگے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
      لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن کے سلسلہ میں ایک دھاگہ شروع کیا گیا ہے آپ سے درخواست ہے یہاں تشریف لا کر اپنی قیمتی آرہ سے نوازیں اور کچھ باتوں کا جواب بھی مجھے ذپ کر دیں گے
      پہلے تو مجھے بتائیں کیا آپ لائبریری کے زمرہ جات تک رسائی رکھتے ہیں یا نہیں ؟
      آپ اپنا ای میل ایڈریس مجھے ذپ کر دیں
      اور یہ بتا دیں کے آپ لائیبریری کے لیے کب تک دستیاب ہونگے شکریہ
      جواب کا انتظار رہے گا
      خرم
    3. عزیزامین
      عزیزامین
      واعلیکم سلام شکریہ آپ یا ہو پر ملتے تو زیادہ اچھا تھا
    4. عزیزامین
      عزیزامین
      مجھ سے گوگل یا یاہو پر ملیں شکریہ
    5. تنویرسعید
      تنویرسعید
      السلام و علیکم و رحمتہ اللہ
      اللہ آپ کو کامیاب کرے۔آمین
    6. فرخ
      فرخ
      السلام و علیکم و رحمتہ اللہ :)
    7. فاروقی
      فاروقی
      تمام اہلیانِ اردو محفل کو
      السلام علیکم
      امید ہے آپ سب اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے خیروعافیت سے ایک خوشگوار زندگی گزار رہے ہوں گے۔
      اس ذاتی پیغام کا مقصد آپ سب کی توجہ ایک اہم بات کی طرف کروانی مبذول ہے۔جیسا کہ آپ سب کو علم ہو گا ہم نے ایک کام "اتحاد اسلامی" کرنے کا بیڑا اٹھانے کا سوچا ہے لیکن یہ کام آپ دوستوں کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔

      اب ہم اتحاد اسلامی کو عملی جدوجہد کی طرف لے جانے کے لئے اتحاد اسلامی کے اغراض و مقاصد/منشور اور قوانین مرتب کر رہے ہیں۔ جس میں آپ لوگوں کی رائے/مشورے کی شدت سے ضرورت ہے۔ آپ جس قدر ہمت و طاقت رکھتے ہیں صرف اتنا ہی اتحاد اسلامی کی خاطر کام کریں۔ اگر آپ کے پاس وقت کی کمی ہے تو کم از کم ہمیں اپنے قیمتی مشوروں سے ضرور نوازیں۔ اگر آپ کی زندگی مصروفیت کی ایک دلدل بن چکی ہے تو کم سے کم صرف ایک بار "اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" والے دھاگہ کو ضرور پڑھیں ہو سکتا ہے کوئی ایسی بات آپ کے ذہن میں آ جائے جو پہلے کسی نے نہ سوچی ہو یا ہم کوئی اہم غلطی کرنے جا رہے ہوں اور آپ کی وجہ سے ہم اس کو بہتر کر سکیں۔ ہم آپ سے دین اسلام کے لئے آپ کی سالوں کی خوش گوار زندگی سے صرف ایک گھنٹہ مانگتے ہیں جس میں آپ صرف اس دھاگہ " اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" کو پڑھیں اور تھوڑی بہت سوچ و بیچار کریں اور اتحاد اسلامی میں اپنا حصہ بھی ڈالیں۔
      ہم اللہ تعالٰی سے امید کرتے ہیں کہ وہ ہمارے اس خواب کو پورا کرے گا اور بے شک اللہ تعالٰی ہی اس کا اجر دینے والا ہے۔
      والسلام

      آپ یہاں اتحاد اسلامی کے سلسلے کے متعلق دیکھ سکتے ہیں....

      1: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

      2:اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

      3:اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی کریں
    8. عمران القادری
      عمران القادری
      جو بھی دوست یہاں تشریف لائے کم ازکم " السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ: ضرور لکھے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    ذاتی ویب سائٹ:
    http://www.imranulqadri.0fees.net
    مقام سکونت:
    آسمان و زمین سارے اللہ کے ہیں
    پیشہ:
    Web Desinging, Web Development, Web Hosting
    اللہ تعالٰی، رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنا

    محبت و بندگی