مخلوط فانٹ

جیسبادی

محفلین

Since there are so many fontology experts on this forum, can anyone create a hybrid font taking "Bitstream Vera Sans" for Latin and "Nafees Web Naskh" for Urdu characters? Since both of these fonts are GPL, so no legal problems.
 

جیسبادی

محفلین
بہت شکریہ نبیل۔ اس فونٹ کی جو Liberation اور nafees web naskh کا مغلوبہ ہے، کی مناسب تشہیر ہونی چاہیے۔ ہو سکے تو debian package کے طور پر جمع کروایا جائے۔ اگر نام بدل کر یک لفظی کر دیا جائے تو میری رائے میں بہتر ہو گا۔
 

جیسبادی

محفلین
"اردو آزاد نسخ"
http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/NafeesWeb.rar


اس فونٹ کو کسی مناسب جگہ زیر اثقال کے لیے رکھنے کی ضرورت ہے، اور بطور ttf۔ یہ محفل پر کیوں نہیں رکھا گیا؟؟؟

اگرچہ liberation فونٹ کی انگریزی اچھی ہے مگر اتنی اچھی نہیں جتنی bitstream کی ہے، اگر bitstream اور نفیس کا مغلوبہ بن سکے تو بہتر ہو گا۔
 

arifkarim

معطل
"اردو آزاد نسخ"
http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/nafeesweb.rar


اس فونٹ کو کسی مناسب جگہ زیر اثقال کے لیے رکھنے کی ضرورت ہے، اور بطور Ttf۔ یہ محفل پر کیوں نہیں رکھا گیا؟؟؟

اگرچہ Liberation فونٹ کی انگریزی اچھی ہے مگر اتنی اچھی نہیں جتنی Bitstream کی ہے، اگر Bitstream اور نفیس کا مغلوبہ بن سکے تو بہتر ہو گا۔

بھائی ہر فانٹ محفل فارم پر ٹی ٹی ایف میں رکھنا ضروری نہیں۔
دوسرا مجھے یہ بٹ اسٹریم فانٹ مہیا کر دیں۔ میں انشاءاللہ اسکو نفیس نسخ کیساتھ شامل کر دوں گا!
 

جیسبادی

محفلین
bitstream فونٹ کو لاطینیہ زبان سے توسیع دینے کے لیے DejaVu فونٹ بنائے گئے ہیں۔
http://en.wikipedia.org/wiki/DejaVu_fonts

اس لیے بہتر یہ ہی ہو گا کہ نئے فونٹ کو DejaVu ہی کہا جائے۔ اگرچہ DejaVurdu بھی کہا جا سکتا ہے، مگر اس کا نقصان یہ ہے ہر ویب وغیرہ پر فونٹ کے نئے نام دینے پڑیں گے۔ بہت سے آزاد مصدر برمجہ اب DejaVu کو معین برتنے لگے ہیں۔

یہ بھی ہو سکتا ہے کہ bitstream کو قاعدہ کے طور پر استعمال کرنے کی بجائے DejaVu سے ہی شروع کیا جائے۔
 
Top