نتائج تلاش

  1. کاشفی

    داغ دل جگر سب آبلوں سے بھر چلے - داغ دہلوی

    غزل (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ) دل جگر سب آبلوں سے بھر چلے مر چلے اے سوزِ فرقت ، مر چلے کہتی ہے رگ رگ ہماری حلق سے دم میں دم جب تک رہے خنجر چلے راہ ہے دشوار و منزل دور تر پاشکستہ کیا کرے؟ کیوں کر چلے؟ جس جگہ ٹھہرا دیا ،ٹھہرے رہے جس طرف کو لے چلا رہبر،...
  2. کاشفی

    داغ لچکتی ہے بہت بارِ نظر سے - داغ دہلوی

    غزل (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ) لچکتی ہے بہت بارِ نظر سے ہمارے ہاتھ لپٹا لو کمر سے نہ روکا شامِ فرقت کو کسی نے دوہائی دے رہا تھا میں سحر سے اُنہیں فرحت کہ اس کا سر اُتارا ہمیں‌فرصت کہ چھوٹے درد سر سے خدا کی دین ہے غم ہو کہ شادی یہ بندے لائے ہیں‌کیا اپنے گھر سے؟...
  3. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    داغ سب لوگ جدھر وہ ہیں، اُدھر دیکھ رہے ہیں ہم دیکھنے والوں کی نظر دیکھ رہے ہیں پہلے تو سُنا کرتے تھے عاشق کی مصیبت اب آنکھ سے وہ آٹھ پہر دیکھ رہے ہیں (داغ دہلوی )
  4. کاشفی

    داغ حالِ دل تجھ سے، دل آزار، کہوں یا نہ کہوں - داغ دہلوی

    غزل (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ) حالِ دل تجھ سے، دل آزار، کہوں یا نہ کہوں خوف ہے، مانعِ اظہار کہوں یا نہ کہوں؟ آخر انسان ہوں میں صبرو تحمل کب تک سینکڑوں سُن کے بھی، دو چار کہوں یا نہ کہوں؟ آپ کا حال جو غیروں نے کہا ہے مجھ سے ہیں مرے کان گناہ گار، کہوں یا نہ کہوں؟ نہیں‌چھپتی...
  5. کاشفی

    داغ میں نے چاہا جو تمہیں، اس کا گناہ گار تو ہوں - داغ دہلوی

    غزل (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ) میں نے چاہا جو تمہیں، اس کا گناہ گار تو ہوں مگر اتنا تو سمجھ لو کہ وفادار تو ہوں عمر بھر آپ نے مجھ کو کبھی اچھا نہ کہا خیر اچھا نہ سہی آپ کا بیمار تو ہوں یا خدا پرسش ِ اعمال کا دیتا ہوں جواب بات کا ہوش کسے ہے ابھی...
  6. کاشفی

    ذوق وہ کون ہے مُجھ پر جو تاسف نہیں‌ کرتا؟ - ذوق

    جناب شاہ حسین صاحب۔۔اور جناب سید محمد نقوی صاحب۔۔ آپ دونوں کا بیحد شکریہ۔۔
  7. کاشفی

    ذوق آنکھیں مری تلوؤں سے وہ مَل جائے تو اچھا - ذوقؔ

    شکریہ جناب شاہ حسین صاحب۔۔
  8. کاشفی

    ذوق ترے کوچے کو وہ بیمارِغم دارلشفا سمجھے - ذوقؔ

    شکریہ سخنور صاحب۔۔ بیحد شکریہ۔۔ آپ کی نصیحت ماننے والی ہے۔۔ ایسا ہی کرونگا۔۔
  9. کاشفی

    ذوق ترے کوچے کو وہ بیمارِغم دارلشفا سمجھے - ذوقؔ

    شکریہ جناب سخنور صاحب۔۔ نشاندہی کریں ۔۔ میں درست کردونگا۔۔ ویسے خذ ما صفا و دع ماکدرعربی زبان کا ایک مقولہ ہے۔۔ جس کے معنی ہیں۔۔ صحیح لے لو اور غلط چھوڑدو ۔ پیاساصحرا صاحب آپ کو بھی بیحد شکریہ۔۔
  10. کاشفی

    ذوق آنکھیں مری تلوؤں سے وہ مَل جائے تو اچھا - ذوقؔ

    شکریہ جناب سخنور صاحب اور پیاسا صحرا صاحب۔۔ خوش رہیں۔۔
  11. کاشفی

    ماہر القادری وہ اگر بے نقاب ہوجائے - ماہر ا لقادری

    شکریہ فرحان بھائی۔۔ خوش رہیں۔۔
  12. کاشفی

    ذوق وہ کون ہے مُجھ پر جو تاسف نہیں‌ کرتا؟ - ذوق

    شکریہ جناب یونس عارف صاحب، سخنور صاحب اور آبی ٹوکول صاحب۔۔آپ تمام حضرات کا بیحد شکریہ۔۔۔خوش رہیں۔۔
  13. کاشفی

    اشعارِ رند - رند تخلص سید محمد خان

    شکریہ جناب سخنور صاحب۔۔
  14. کاشفی

    اشعارِ رند - رند تخلص سید محمد خان

    اشعارِ رند رند تخلص، سید محمد خان تعارف: رند تخلص، سید محمد خان خلف نواب سراج الدولہ غیاث الدین محمد خان نیشاپوری ، باشندہء فیض آباد ، مقیم لکھنؤ، شاگرد خواجہ حیدر علی آتش ۔ شعر صاف و عاشقانہ اچھا کہتے تھے۔ ان کے اشعار اراکینِ محفل کی نظر ہیں۔ ٹوٹے بت ، مسجد بنی، مسمار بُت خانہ ہوا جب تو...
  15. کاشفی

    ماہر القادری وہ اگر بے نقاب ہوجائے - ماہر ا لقادری

    شکریہ جناب یونس عارف صاحب۔۔ اور پیاسا صحرا صاحب۔۔ بیحد شکریہ۔۔ خوش رہیں۔۔
  16. کاشفی

    غزل-نگاہِ ناز کا حاصل ہے اعتبار مجھے -یزدانی جالندھری

    مرے شباب ! مری زندگی! مرے ماضی زبانِ حال سے اک بار پھر پکار مجھے شراب زہر ہے اے پیرِ میکدہ ، لیکن نہیں ہے اپنی طبیعت پہ اختیار مجھے بہت خوب جناب ۔۔بیحد شکریہ شریکِ محفل کرنے کے لیئے۔۔
  17. کاشفی

    ذوق وہ کون ہے مُجھ پر جو تاسف نہیں‌ کرتا؟ - ذوق

    غزل (شیخ ابراہیم دہلوی متخلص بہ ذوقؔ) وہ کون ہے مُجھ پر جو تاسف نہیں‌ کرتا؟ پر میرا جگر دیکھ کہ میں‌ اُف نہیں‌ کرتا کیا قہر ہے وقفہ ہے ابھی آنے میں‌اُن کے اور دم مرا جانے میں توقف نہیں‌ کرتا دل فقر کی دولت سے مرا اتنا غنی ہے دنیا کے زرو...
  18. کاشفی

    ذوق آنکھیں مری تلوؤں سے وہ مَل جائے تو اچھا - ذوقؔ

    غزل (شیخ ابراہیم دہلوی متخلص بہ ذوقؔ) آنکھیں مری تلوؤں سے وہ مَل جائے تو اچھا ہے حسرتِ پابوس نکل جائے تو اچھا جو چشمِ کہ بے نم ہو وہ ہو کور تو بہتر جو دل نہ ہو بے داغ وہ جَل جائے تو اچھا بیمار ِ محبت نے لیا تیرے سنبھالا لیکن وہ سنبھالے سے سنبھل جائے تو اچھا...
  19. کاشفی

    ذوق ترے کوچے کو وہ بیمارِغم دارلشفا سمجھے - ذوقؔ

    غزل (شیخ ابراہیم دہلوی متخلص بہ ذوقؔ) ترے کوچے کو وہ بیمارِغم دارلشفا سمجھے اجل کو جو طبیب اور مرگ کو اپنی دوا سمجھے ستم کو ہم کرم سمجھے ، جفا کو ہم وفا سمجھے اور اُس پر بھی نہ سمجھے وہ تو اُس بُت سے خدا سمجھے تجھے اے سنگدل آرامِ جانِ مبتلا سمجھے پڑیں پتھر سمجھ پر...
Top