نتائج تلاش

  1. کاشفی

    داغ زمانہ ہے خفا مجھ سے کہ تم سے - داغ دہلوی

    غزل (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ) زمانہ ہے خفا مجھ سے کہ تم سے گلِے پر ہے گلا مجھ سے کہ تم سے ستم سے باز آؤ ، ورنہ اک دن یہ پوچھے گا خدا مجھ سے کہ تم سے مجھے معلوم تھا یا تم کو معلوم وہ راز افشا ہوا مجھ سے کہ تم سے نہ کہنا پھر کہ ہم قاتل نہیں ہیں ہوا خونِ حنا...
  2. کاشفی

    فارسی شاعری ایک زمین، تین شاعر - رومی، عراقی، اقبال

    بہت ہی عمدہ اور لاجواب شراکت ہے۔۔۔شریک محفل کرنے کے لیئے بیحد شکریہ۔۔
  3. کاشفی

    امیر مینائی زلفیں آئی ہیں لٹک کر روئے جاناں کی طرف - امیر مینائی

    شکریہ سخنور صاحب اور عمران شناور صاحب۔۔۔
  4. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    آتش ہم کیا کہیں کسی سے، کیا ہے طریق اپنا؟ مذہب نہیں ہے کوئی ، ملت نہیں ہے کوئی (آتش)
  5. کاشفی

    امیر مینائی زلفیں آئی ہیں لٹک کر روئے جاناں کی طرف - امیر مینائی

    غزل (امیرؔ مینائی رحمتہ اللہ علیہ) زلفیں آئی ہیں لٹک کر روئے جاناں کی طرف پاؤں پھیلائے ہیں اس کافر نے قرآں کی طرف گھر سے اُٹھے تھے کہ جائیں گے گلستاں کی طرف وحشتِ دل لے چلی ہم کو بیاباں کی طرف مِل کے اک اک گور سے ہم دیر تک رویا کیے لے گئی عبرت جو کل گورغریباں کی طرف...
  6. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    عجب لذت بھری تلوار سے قاتل نے مارا ہے مرا خون اُس کے سر پر، اس کا احساں میری گردن پر گلا کٹوا ، مزے لے لے، کہ پھر اے دل کہاں یہ دن کبھی گردن ہو خنجر پر کبھی خنجر ہو گردن پر (امیر مینائی)
  7. کاشفی

    داغ جب وہ بُت ہمکلام ہوتا ہے - داغ دہلوی

    شکریہ سخنور صاحب۔۔۔
  8. کاشفی

    داغ اللہ اللہ رے پریشانی مری - داغ دہلوی

    شکریہ سخنور صاحب۔۔
  9. کاشفی

    داغ اللہ اللہ رے پریشانی مری - داغ دہلوی

    غزل (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ) اللہ اللہ رے پریشانی مری زلفِ جاناں بھی ہے دیوانی مری کیا ٹھکانا مجھ سے نازک طبع کا ہوچکی جنت سے مہمانی مری تیز ہے خنجر تو قاتل نازنیں سخت دشواری ہے آسانی مری روبرو اُس بدگما ں کے ذکر ِ عشق میرے آگے آئی نادانی مری آج کل ہے اُن...
  10. کاشفی

    داغ جب وہ بُت ہمکلام ہوتا ہے - داغ دہلوی

    غزل (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ) جب وہ بُت ہمکلام ہوتا ہے دل و دیں کا پیام ہوتا ہے اُن سے ہوتا ہے سامنا جس دن دور ہی سے سلام ہوتا ہے دل کو روکو کہ چشم گریا ں کو ایک ہی خوب کام ہوتا ہے آپ ہیں اور مجمع اغیار روز دربار ِ عام ہوتا ہے زیست سے تنگ ہیں نہ چھیڑ...
  11. کاشفی

    داغ یوں مٹا جیسے کہ دہلی سے گمانِ دہلی - داغ دہلوی

    شکریہ جناب سخنور صاحب۔۔
  12. کاشفی

    داغ جو دل قابو میں ہو تو کوئی رسوائے جہاں کیوں ہو - داغ دہلوی

    سخنور صاحب اور خوشی جی آپ دونوں کا بیحد شکریہ۔۔خوش رہیں۔۔
  13. کاشفی

    قصیدہ از علامہ طالب جوہری

    بہت ہی خوب و عمدہ جناب سخنور صاحب۔۔جیتے رہیں اور خوش رہیں۔
  14. کاشفی

    غلام علی میرے شوق دا نئیں اعتبار تینوں - غلام علی

    خوشی جی مینو آپ کی بات کا اعتبار ہے۔۔آپ سچی دس رہی ہیں۔۔۔۔ مہدی حسن کی کیا ہی بات ہے۔۔
  15. کاشفی

    داغ دل کو بہلاؤں کہاں تک کہ بہلتا ہی نہیں - داغ دہلوی

    غزل (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ) دل کو بہلاؤں کہاں تک کہ بہلتا ہی نہیں یہ تو بیمار سنبھالے سے سنبھلتا ہی نہیں آپکا زور مرے دل پہ نہ کیونکر چلتا کیا مرا حب کا عمل تھا کہ جو چلتا ہی نہیں چمن دہر میں یہ عاشق ناکام ترا وہ شجر ہے کہ کبھی پھولتا پھلتا ہی نہیں نالہ نکلا کبھی...
  16. کاشفی

    داغ جو دل قابو میں ہو تو کوئی رسوائے جہاں کیوں ہو - داغ دہلوی

    غزل (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ) جو دل قابو میں ہو تو کوئی رسوائے جہاں کیوں ہو خلش کیوں ہو، طپش کیوں ہو، قلق کیوں ہو، فغاں کیوں ہو مزا آتا نہیں تھم تھم کے ہم کو رنج و راحت کا خوشی ہو غم ہو جو کچھ ہو الٰہی ناگہاں کیوں ہو یہ مصرع لکھ دیا ظالم نے میری لوح تربت پر جو ہو فرقت کی...
  17. کاشفی

    داغ یوں مٹا جیسے کہ دہلی سے گمانِ دہلی - داغ دہلوی

    مکمل کلام کچھ اس طرح سے ہے۔۔ سنخدانِ محفل سے گذارش ہے کہ تصحیح فرمائیں ۔۔کمی بیشی دور فرمائیں۔شکریہ۔۔ غزل (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ) یوں مٹا جیسے کہ دہلی سے گمانِ دہلی تھا مِرا نام و نشاں، نام و نشانِ دہلی لے گئے لوٹ کے اب شوکت و شانِ دہلی پوربی، پہلے اُڑاتے تھے زبانِ...
  18. کاشفی

    نور جہاں ابھی ڈھونڈ ہی رہی تھی ،،،،،،،،، نورجہاں

    لیجئے ہم بھی آ ہی گئے ۔پر دیر سے۔۔۔شکریہ کہنے کے لیئے۔۔بیحد شکریہ شریک محفل کرنے کے لیئے۔۔
  19. کاشفی

    امیر مینائی ظاہر میں ہم فریفتہ حُسنِ بُتاں کے ہیں - امیر مینائی

    شکریہ سخنور صاحب اور طلحہ صاحب۔۔
Top