نتائج تلاش

  1. کاشفی

    احسان دانش غزل- وعدہ نہ سہی یونہی چلے آؤ کسی دن - احسان دانش

    یہ خشک جزیرے کہیں پتھر ہی نہ بن جائیں آنکھیں جو عطا کی ہیں نظر آؤ کسی دن بہت عمدہ انتخاب ہے جناب کا۔۔شکریہ بیحد ۔۔شریک محفل کرنے کے لیئے۔۔
  2. کاشفی

    ماہر القادری وہ اگر بے نقاب ہوجائے - ماہر ا لقادری

    شکریہ خوشی جی بہت بہت۔۔۔
  3. کاشفی

    داغ پھرے راہ سے وہ یہاں آتے آتے - داغ دہلوی

    شکریہ سخنور صاحب۔۔ آپ بالکل صحیح فرما رہے ہیں ۔۔
  4. کاشفی

    داغ میں یہ ہزار جگہ حشر میں پُکار آیا - داغ دہلوی

    شکریہ سخنور صاحب۔۔ اور شکریہ خوشی جی۔۔
  5. کاشفی

    داغ ہر دم اُسی کی دُھن ہے اُسی کا خیال ہے - داغ دہلوی

    شکریہ خوشی جی ۔۔اب آپ نے کہہ دیا تو ضرور سے دھیان رکھونگا۔۔انشاء اللہ آپ بھی اپنا دھیان رکھیں۔۔اور خوش رہیں۔۔ :happy:
  6. کاشفی

    ہر چند بستہ چشم رہا بستہ لب رہا - عبدالعزیز فطرت

    شکریہ خوشی جی۔۔بیحد شکریہ۔۔خوش رہیں۔۔
  7. کاشفی

    داغ پھرے راہ سے وہ یہاں آتے آتے - داغ دہلوی

    غزل (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ) پھرے راہ سے وہ یہاں آتے آتے اجل مر رہی تو کہاں آتے آتے؟ ابھی سن ہی کیا ہے؟ جو بیتابیاں ہوں اُنہیں آئیں‌گی شوخیاں آتے آتے نتیجہ نہ نکلا، تھکے سب پیامی وہاں جاتے جاتے یہاں آتے آتے نہ جانا کہ دنیا سے جاتا ہے کوئی بہت دیر کی مہرباں آتے آتے...
  8. کاشفی

    پسند کی شادی اور ظاالم سماج

    :happy: اچھا ہے۔۔ ۔۔۔
  9. کاشفی

    داغ میں یہ ہزار جگہ حشر میں پُکار آیا - داغ دہلوی

    غزل (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ) میں یہ ہزار جگہ حشر میں پُکار آیا کہ اور بھی کوئی مُجھ سا گناہ گار آیا؟ تمہاری شوخ مزاجی سے چھا گئی حیرت تمہیں قرار نہ آیا، مجھے قرار آیا شکستہ دل ہوئی کس کس طرح مری توبہ پیے ہوئے جو کوئی رندِ بادہ خوار آیا کبھی جو دھوپ کی گرمی سے رند چیخ...
  10. کاشفی

    امیر مینائی نہ کور باطن ہو، اے برہمن، ذرا تو چشمِ تمیز وا کر - امیر مینائی

    غزل (امیرؔ مینائی رحمتہ اللہ علیہ) نہ کور باطن ہو، اے برہمن، ذرا تو چشمِ تمیز وا کر خدا کا بندہ، بتوں کا سجدہ، خدا خدا کر، خدا خدا کر جو اُٹھ کے پہلو سے انجمن میں، وہ دور بیٹھے ہیں مجھ سے جاکر تڑپ نے دردِ جگر کی دل کو پٹک دیا ہے اُٹھا اُٹھا کر قدم کو لغزش، زبان کو لکنت، ہے رعشہ...
  11. کاشفی

    فورم اپگریڈ کی تیاری!

    دیکھیں گے ہم بھی دیکھیں گے۔۔انشاء اللہ۔ ورژن 4 ۔۔ انتطامیہ کو پیشگی مبارکباد ۔۔
  12. کاشفی

    داغ میرے پہلو سے وہ اُٹھے غیر کی تعظیم کو - داغ دہلوی

    شکریہ جناب شاہ حسین صاحب۔۔
  13. کاشفی

    امیر مینائی یہی سوزِ دل ہے تو محشر میں جَل کر - امیر مینائی

    سخنور صاحب۔۔ شاہ حسین صاحب۔۔۔اور سید محمد نقوی صاحب۔۔آپ تمام کا بیحدشکریہ۔۔خوش رہیں۔
  14. کاشفی

    داغ تم آئینہ ہی نہ ہربار دیکھتے جاؤ - داغ دہلوی

    بہت شکریہ شاہ حسین صاحب۔
  15. کاشفی

    توبہ - واحد قریشی

    شکریہ شاہ حسین صاحب۔۔
  16. کاشفی

    امیر مینائی بندہ نوازیوں پہ خدائے کریم تھا - امیر مینائی

    شکریہ جناب شاہ حسین صاحب۔۔خوش رہیں جیتے رہیں۔۔
  17. کاشفی

    دلبرِ صد عشوہ زا مطلوب ہے - حکیم آزاد انصاری

    شکریہ جناب یونس عارف صاحب۔۔
  18. کاشفی

    نواز شریف اور ن لیگ کا اصل روپ اب عوام کے سامنے

    اس اہم خبر سے یہ بات بالکل واضع ہوجاتی ہے جناب نواز شریف اور شہباز شریف تصعب پسند اور ملک دشمن ہیں ان کو سرے عام چورنگی کے بیچوں بیچ پھانسی دی جائے ملک سے غداری کی ہے ان دونوں نے۔۔ اللہ رب العزت پرویز مشرف سید جیسا لیڈر اس ملک کو نصیب عطا فرمائے۔۔جس کے تمام کے تمام اقدامات بالکل اور پانچ...
  19. کاشفی

    عرب دنیا اسرائیل سے تعلقات ختم کر دیں: قومی اسلامی کانفرنس

    بالکل درست فرمایا ہے جناب نے۔۔ یہ کام وہی کر سکتے ہیں جن میں دم خم ہو ۔۔ اور عرب عیاشی میں‌مست ہیں۔۔ عرب کیا دنیا بھر کے مسلمانوں کی اکثریت ہی عیاشی میں مست مست ہیں۔
Top