نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    وقت کے رخ کو بدلنا ہوگا! کرم حیدری

    ہم کہ اوروں کی مسیحائی کیا کرتے تھے سرجھکائے ہوئے بیتھے رہے بیماروں میں غم کے ماروں میں ، دل افگاروں میں جن تمناوں کو پالا تھا بڑی چاہ کے ساتھ روتی پھرتی رہیں سرکھول کے بازاروں میں دشمنوں اور ستم گاروں میں ان تمناوں کا پھر کون نگہباں ہوگا گھرگئے خود جو ہمیں خوف کی دیواروں میں دب گئے درد کے...
  2. الف نظامی

    طائر روح کو گلزار بہت یاد آیا

    طائر روح کو گلزار بہت یاد آیا حرمِ سید ابرار بہت یاد آیا پھر مجھے مطلع انور بہت یاد آیا وہی کوچہ ، وہی بازار بہت یاد آیا جب کڑی دھوپ میں دم لینا بھی دشوار ہوا شاہ کا سایہ دیوار بہت یاد آیا یاد جب بھی مجھے ذراتِ مدینہ آئے ایک اک گوہرِ شہوار بہت یاد آیا چھڑ گیا ذکر جو رزمِ حق و...
  3. الف نظامی

    رئیس امروہوی معرکہ کشمیر - رئیس امروہوی

    کشمیر کے احرارِ عمل کوش و عدو گیر ، پڑھتے ہوئے تکبیر میداں میں صف آراء ہیں بصد ہمت و تدبیر اور دست بہ شمشیر یہ معرکہ بے مثل ہے تاریخ میں بے شک ، ہو تجھ کو مبارک ہنگامہ بیداری و آزادی کشمیر ، اے وادی کشمیر از رئیس امروہوی 7 ستمبر 1947
  4. الف نظامی

    رئیس امروہوی مستقبلِ کشمیر ۔۔۔ رئیس امروہوی

    یقینا پاک بھارت مسئلوں کا حل نہیں مشکل اگر دونوں ترف دانائی و تدبیر زندہ رہے اثر مستقبلِ کشمیر پر کیا مرگ نہرو کا جواھر لال نہرو موگئے ، کشمیر زندہ ہے از رئیس امروہوی ، 3 جون 1964
  5. الف نظامی

    مجاھدینِ کشمیر سے - تابش صدیقی

    مرحبا اے غازیانِ صف شکن مرحبا اے سرفروشانِ وطن تم جہادِ کاشمر کی آبرو تم سے تابندہ شہیدوں کی آبرو تم سے حسنِ حریت کا بانکپن تم سے زندہ عشقِ ناموسِ وطن تم گلستاں کی بہاروں کے نقیب تم گلوں کی آرزوں کے حبیب تم وطن کی ان حسین ماوں کے خواب خاکِ پا ہے جن کی رشکِ ماہتاب تم نے سر اسلام کا...
  6. الف نظامی

    شرحِ جمال

    اے کہ ہے حسن ترا زینت و عنوانِ جمال اے کہ ہے ذات تری یوسف کنعانِ جمال اے کہ ہے نور ترا روغنِ تصویرِ وجود اے کہ ہے نام ترا رونقِ ایوانِ جمال اے کہ زلفوں سے تری عشق کی شامیں روشن اے کہ چہرہ ہے ترا صبح درخشانِ جمال جز ترے کون ہے مخدومِ جہانِ خوباں جز ترے کون ہے کونین میں سلطانِ جمال...
  7. الف نظامی

    اس پر احتجاج کیوں نہیں؟

    کیا ہم ایسی قوم و ملک سے تعلق رکھتے ہیں جس کو جو آئے استمعال کرتا رہے؟ نیگرو پونٹے ، بش وغیرہ کے بیانات پر قوم کیوں نہیں بولتی؟ ان لوگوں کو ہماری تقدیر لکھنے کا حق کس نے دیا ہے؟ کیا یہ ڈکٹیشن نہیں ہے؟ ہمارے معاملات میں مداخلت نہیں ہے؟ ہمارے سیاست دان عوام کے بجائے امریکہ کی طرف کیوں دیکھتے...
  8. الف نظامی

    ذرا سوچیے

    متنازعہ حقوق نسواں بل کی "ذرا سوچیے" کے تحت مہم چلانے والی جیو پر آج حکومت نے آرا چلایا تو واویلا کیوں؟ ذرا سوچیے!
  9. الف نظامی

    سنت خیر الانام از پیر کرم شاہ الازہری

    سنت خیر الانام فتنہ انکارِ سنت پر تحلیلی و تنقیدی نظر ، منکرین سنت حضرات کی غلط فہمیوں کا ازالہ، شبہات کا رد اور اعتراضات کا جواب، قرآن و سنت کا باہمی ربط ، اتباع سنت کے عقلی و نقلی دلائل ، تدوین احادیث کی تاریخ اور محدثین کرام کے احوال تالیف جسٹس پیر کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ علیہ ناشر...
  10. الف نظامی

    نفیس خطوط :آزاد مصدر!

    ادارہ تحقیقات اردو نے نفیس خطوط کا رمزی کوڈ مہیا کردیا ہے! Center for Research in Urdu Language Processing is pleased to release the source code (VOLT project) of Nafees Fonts. 08/11/2007
  11. الف نظامی

    فضل الرحمن کا طرزِ سیاست

    حضرت کڑوڑی مل کا طرز سیاست : آپ کی رائے مطلوب
  12. الف نظامی

    دوری تفاعل

    دوری تفاعل (periodic Function): ایسا تفاعل جو کسی خاص دورانیہ کے بعد خود کو دہرائے ، دوری تفاعل کہلاتا ہے۔ مثلا y=sin(x) یہ تفاعل خود کو 2pi دورانیہ کے بعد دھراتا ہے۔ لہذا اس تفاعل کا دور 2pi ہے۔
  13. الف نظامی

    کرلپ کے اردو ترسیمہ جات

    لیجیے ادارہ تحقیقات اردو( کرلپ ) کا ایک اور تحفہ: اردو کے ممکنہ ترسیمہ جات کی فہرست یونی کوڈ میں! http://www.crulp.org/software/ling_resources/UrduLigatures.htm کرلپ والے کمال کرتے ہیں!
  14. الف نظامی

    تشاکلی تفاعل

    ایسا تفاعل جس میں x کی جگہ منفی x رکھنے سے کوئی فرق نہ پڑے ، تشاکلی تفاعل Symmetric Function کہلاتا ہے۔ ایسے تفاعل کے گراف تشاکلی ہوتے ہیں۔ مثلا f(x)=x*x
  15. الف نظامی

    محفل لغت اطلاقیہ

    محفل لغت اطلاقیہ عنقریب یہاں دستیاب ہوگا۔ اس اطلاقیہ کو چلانے کے لیے ڈاٹ نیٹ فریم ورک 2 کی ضرورت ہوگی۔ ڈاون لوڈ: ڈاٹ نیٹ فریم ورک 2
  16. الف نظامی

    وقت کی قدر و قیمت کرنے والے

    اسلاف کے چند واقعات 1۔عامر بن قیس ایک زاہد تابعی تھے ۔ ایک شخص نے ان سے کہا "آو بیٹھ کر باتیں کریں" انہوں نے جواب دیا کہ پھر سورج کا بھی ٹھہرالو۔ 2۔تاریخ بغداد کے مصنف خطیب بغدادی لکھتے ہیں کہ جاحظ کتاب فروشوں کی دکانیں کرایہ پر لے کر ساری رات کتابیں پڑھتے رہتے تھے 3۔ فتح بن خاقان خلیفہ عباسی...
  17. الف نظامی

    تعلیمات اسلام اور محفل

    میں محسوس کرتا ہوں کہ محفل کے ایک رکن فاروق سرور خان محفل ہر اسلامی تعلیمات کو مسخ کرکے پیش کررہے ہیں لہذا میری منتظمین سے درخواست ہے کہ ان کے پیغامات کو حذف کیا جائے اور آئندہ ایسا پروپگنڈا پھیلانے کی اجازت نہ دی جائے۔ آپ کیا سمجھتے ہیں ، اپنی رائے کا اظہار کیجئے۔
  18. الف نظامی

    ادارہ تحقیقات اردو کے تحائف

    کرلپ (سنٹر فار ریسرچ ان اردو لیگویج پراسیسنگ ، ادارہ تحقیقات اردو) نے اپنی ویب سائٹ کو دوبارہ ڈیزائن کیا ہے اور اس کی شکل و صورت پہلے سے کہیں بہتر ہوگئی ہے۔ مزید براں جو تحائف وہاں پر میسر ہیں : 144000 الفاظ پر مشتمل اردو الفاظ وکلمات کی فہرست! اردو کے ممکنہ ترسیمہ جات کی فہرست یونی کوڈ میں...
  19. الف نظامی

    نفیس رقاع فونٹ دستیاب ہے

    نفیس رقعہ بیٹا ورژن کرلپ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ http://www.crulp.org/software/llocaliztion/Fonts/nafeesRiqa.html
  20. الف نظامی

    حبیب جالب سچ ہی لکھتے جانا

    دینا پڑے کچھ ہی ہرجانہ سچ ہی لکھتے جانا مت گھبرانا ، مت ڈر جانا سچ ہی لکھتے جانا باطل کی منہ زور ہوا سے جو نہ کبھی بجھ پائیں وہ شمعیں روشن کر جانا سچ ہی لکھتے جانا پل دو پل کے عیش کی خاطر کیا دبنا کیا جھکنا آخر سب کو ہے مر جانا سچ ہی لکھتے جانا لوحِ جہاں پر نام تمہارا لکھا رہے گا یونہی جالب...
Top