مختلف زمرہ جات میں اطلاعاتی مواد بے مقصد جھمگٹ کے اندر دبا ہوا اور کہیں بکھرا ہوا ہے۔
اس کو نتھار کر ، سنوار کر ، سدھار کر پیش کرنے اور اردو ویب کا مجموعی تاثر معیاری بنانے کے لیے تجاویز مطلوب ہیں۔لہذا تمام ناظمین اراکین سے گذارش ہے کہ وہ اردو محفل کا تنقیدی جائزہ لیں اور اپنے خیالات اظہار فرمائیں۔
سُبحٰنَ الَّذِی اَسرٰی بِعَبدِہ لَیلًا مِّنَ المَسجِدِ الحَرَامِ اِلَی المَسجِدِ الاَقصَی الَّذِی بَارَکنَاحَولَہ لِنُرِیَہ مِن اٰیٰاتِنَا اِنَّہ ھُوَالسَّمِیعُ البَصِیرُ۔ (بنی اسرائیل : 1)
’’وہ ذات (ہر نقص اور کمزوری سے) پاک ہے جو رات کے تھوڑے سے حصے میں اپنے (محبوب اور مقرب) بندے کو مسجد...
اُردو پوائنٹ کے زیر اہتمام دوسرا آل پاکستان اُردومشاعرہ
مقا م مشاعرہ: الحمراء ہال نمبر III، شاہراہ ِ قائد اعظم لاہور
تاریخ: 25اگست 2006
وقت مقررہ: شام 6 تا 9 بجے
داخلہ مفت !
مشاعرے میں شرکت کرنے والے شعراء کرام کے نام:
منیرنیازی ، مرتضیٰ برلاس ، خالد احمد ، نجیب...
مومن کے نزدیک علم کے انبار سے کوئی خزانہ بہتر ،
حلم و بردباری سے کوئی مال زیادہ نافع ،
غصہ اور غضب سے زیادہ کوئی رسوائی ،
دین سے زیادہ کوئی واضح نسب ،
عقل سے زیادہ کوئی زیور ،
جہل سے زیادہ کوئی شرارت ،
تقوی سے زیادہ کوئی شرافت ،
ترک خواہش سے زیادہ کوئی کرامت ،
صنعت و قدرت باری...
اسلام آباد میں قائم لبنان کے سفارتخانے کے انچارج خالد محمد نے پاکستان کی حکومت اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ خوراک، ادویات اور دیگر امدادی سامان فراہم کریں۔
جمعرات کو اپنے سفارتخانے میں ’مسلم ہینڈز‘ نامی امدادی تنظیم کے عہدیداروں کے ہمراہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تضمینات
برکلام حضرت مولانا احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ
از شاعر ہفت زباں علامہ پیر سید نصیر الدین نصیر گولڑوی
پیش گفتار
ڈاکٹر توصیف تبسم (بدایونی)
اسلام آباد 3 ربیع الاول 1426 ھجری
پیر نصیر الدین نصیر گولڑوی کی ان تضمینوں پر جو حضرت مولانا احمد رضا خان فاضل بریلوی...
جل بجھیں گے شب فرقت کی سحر ہونے تک
دل لہو ہوگا مداوائے جگر ہونے تک
ہم تو مرجائیں گے الفت کی نظر ہونے تک
آہ! کو چاہیے اک عمر سحر ہونے تک
کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک
رفعتِ مرتبہ کے کیا کوئی آسان ہیں ڈھنگ
دیکھنے پڑتے ہیں دنیا میں ہزاروں نیرنگ
کبھی موجوں سے لڑائی ، کبھی طوفان سے جنگ...