اردو پوائنٹ آل پاکستان مشاعرہ

الف نظامی

لائبریرین
اُردو پوائنٹ کے زیر اہتمام دوسرا آل پاکستان اُردومشاعرہ​


مقا م مشاعرہ: الحمراء ہال نمبر III، شاہراہ ِ قائد اعظم لاہور
تاریخ: 25اگست 2006
وقت مقررہ: شام 6 تا 9 بجے
داخلہ مفت !
مشاعرے میں شرکت کرنے والے شعراء کرام کے نام:​

منیرنیازی ، مرتضیٰ برلاس ، خالد احمد ، نجیب احمد،امجد اسلام امجد ، عطاء الحق قاسمی ، خورشید رضوی ، عباس تابش ، قمر رضا شہزاد ، سعود عثمانی ، معین نظامی ، احمد عقیل روبی ،ایوب خاور ، خالد علیم ، اسلم کولسری ، مرغوب حسین طاہر ،اعتبار ساجد ، ظہور احمد فاتح ، خالد شریف ، سیلم طاہر ، سعداللہ شاہ
فرحت عباس شاہ ، ناصر بشیر ، احمد فرید، وصی شاہ ،سلیم ساگر،
شکیل جاذب ،کنور امتیاز احمد ، ارشد شاہین ،حمید تسلیم ، شہزاد نیر ، زاہد فخری ،اشرف جاوید، سعید واثق ،حسن عباسی
عرفان صادق ،احمد حماد ،سید امتیاز احمد ، ابرار سحر، ریحان قریشی، عدنان خالد ، عاطف سعید ، کاہش کشفی ،تنویر مونس
تنویر الزماں، شکیل احمد ، جاوید رضی،شاہد ماکلی،رخشندہ نوید
شہناز مزمل ، تسنیم کوثر ،حرارانا ، زینت فردوس ، فرخ زہرہ گیلانی

بحوالہ :
http://my.urdupoint.com/misc/mushaira.php
 
Top