لبنان کی مدد کییجیے

الف نظامی

لائبریرین
اسلام آباد میں قائم لبنان کے سفارتخانے کے انچارج خالد محمد نے پاکستان کی حکومت اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ خوراک، ادویات اور دیگر امدادی سامان فراہم کریں۔
جمعرات کو اپنے سفارتخانے میں ’مسلم ہینڈز‘ نامی امدادی تنظیم کے عہدیداروں کے ہمراہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت سے ان کا ملک اور عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں اور انہیں امدادی سامان کی فوری ضرورت ہے۔
انہوں نے پاکستان حکومت کی جانب سے امدادی سامان کے بھرے مال بردار فوجی طیارے بھجوانے پر حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا لیکن انہوں نے زور دیا کہ انہیں کھانے پینے کی مزید اشیاء، ادویات، بستراور خیموں کی شدید ضرورت ہے۔
حوالہ:
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2006/08/060810_lebanon_pak_sen.shtml
مسلم ھینڈز:
http://www.muslimhands.org
مسلم ھینڈز کی ویب سائٹ پر موجود پیغام:
[align=left:9c7bfb92cc]Crisis: Palestine and Lebanon
The world may be watching the unfolding war in Lebanon, but Israeli forces have been pounding Gaza with ferocity for weeks. The continuing military attacks are causing tremendous suffering for ordinary Palestinians. In Gaza, around a million men women and children are without electricity and running water. Muslim Hands Palestine is distributing emergency food aid to needy families.

In Lebanon, Muslim Hands is focusing aid activity in the bomb-shelled city of Saida, distributing food, water and medical aid through local partners to internally displaced refugees.

Muslim Hands has launched an urgent appeal for the crisis in Palestine and Lebanon. Please give generously. [/align:9c7bfb92cc]
http://www.muslimhands.org/Site/Pages/Home
 

الف نظامی

لائبریرین
زلزلہ متاثرین کے لیے جس جذبہ سے لوگوں نے مدد کی ، اسی جذبے سے لبنان کی مدد کرنی چاہیے ، لیکن بات یہ ہے کہ امدادی تنظیمیں سامنے نہیں آرہیں سوائے ایدھی اور مسلم ھینڈز کے ،
امدادی تنظیموں کو متحرک ہونا چاہیے اس سلسلہ میں۔
 
Top