حزب اللہ اور جارج گیلوے

قیصرانی

لائبریرین
بہت عمدہ مگر بہت جذباتی

حزب اللہ کو سیاست اختیار کرنے کے مشورے پر اگر حماس کے انجام کا حوالہ دے دیا جاتا تو اس ساری بحث کی ضرورت نہ پڑتی
 

قیصرانی

لائبریرین
واقعی، اور مزے کی بات، جارج گیلوے سکائی نیوز کی ہوسٹ کو کہتا ہے کہ

What a silly girl you are

اور بالکل درست کہا
 

الف نظامی

لائبریرین
میں حیران ہوں کہ جو باتیں اسلامی ممالک کے حکمرانوں کو کہنی چاہیں وہ جارج گیلوے کہہ رہا ہے۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ،

واقعی بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry:

اس سے یہ بات واضح ہے کہ ابھی اس دنیامیں سچ ناپید نہیں ہواہے۔


اللہ تعالی، لبنان کے لوگوں کی مدد کرے اورحزب اللہ کے لوگوں کوہمت اورحوصلہ عطاء کرے (آمین ثم آمین)

والسلام
جاویداقبال
 
Top