نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    پاکستان میں فنِ خطاطی کا سفر

    پاکستان میں فنِ خطاطی کا سفر 1947 یا 2007 تک۔ از خورشید عالم گوہر قلم شائع شدہ ماہنامہ پھول دسمبر 2007 جب پاکستان بنا تو اس وقت لاہور میں ساٹھ کے قریب خطاطی سیکھنے کے مراکز تھے جن میں الماس رقم کی بیٹھک ، تاج الدین زریں رقم کی بیٹھک ، محمد اعظم منور رقم کی بیٹھک ، محمد بخش جمیل رقم کی بیٹھک...
  2. الف نظامی

    گوہر قلم کی خطاطی

  3. الف نظامی

    ایران نستعلیق

    ایک نستعلیق خط ملا ہے۔ ڈاون لوڈ ربط
  4. الف نظامی

    سید انور حسین نفیس رقم

    سید انور حسین نفیس الحسینی (نفیس رقم) المعروف بہ سید نفیس شاہ صاحب اس عہد میں پاکستان کے بزرگ ترین خطاط ہیں۔ آپ کا سلسلہ نسب حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو دراز تک پہنچتا ہے۔ شاہ صاحب کے والد گرامی سید محمد اشرف علی سید القلم اور آپ کے سسر حکیم سید نیک عالم ماہر خطاط گذرے ہیں۔ ان دونوں بزرگوں کا...
  5. الف نظامی

    میر عماد الحسن قزوینی

    عماد الحسن اور عماد الحسینی مشہور تھے۔ نسبا سید ، مذہبا اہل سنت والجماعت تھے۔ قزوین میں پیدا ہوئے۔ علوم متداولہ سے فارغ ہوکر خوشنویسی کی طرف متوجہ ہوئے۔ اول عیسی رنگ نگار سے اصلاح لی جو مقامی خوش نویس تھے۔ پھر مالک دیلمی کی خدمت میں حاضر ہوکر استفادہ کیا۔ کچھ دن بعد مالک نے اندازہ کیا کہ شاگرد...
  6. الف نظامی

    متن رینڈر کرنے کا دورانیہ

    نفیس نستعلیق اور پاک نستعلیق کا موازنہ کریں۔ محفل پر ایک دھاگہ پر نفیس نستعلیق کے سست رینڈرنگ دورانیے پر گفتگو کے دوران یہ خیال آیا کہ کوئی ایسا اطلاقیہ ہو جو متن کو کسی فانٹ میں رینڈر کرنے کے دورانیے کو ماپ سکے۔ یہ اطلاقیہ دو خطوط کی رینڈرنگ رفتار کو ماپتا ہے،اس کے لیے یہ ایک متنی مسل سے...
  7. الف نظامی

    عالمی تپش کی ذمہ دار گیسیں

    عالمی تپش کی ذمہ دار گیسیں: کرہ ارض میں شامل ہونے والی مندرجہ ذیل چھے گیسوں کا عالمی تپش کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے ، یہ گیسیں عموما انسانی سرگرمیوں سے پیدا ہوتی ہیں۔ کاربن ڈائی آکسائیڈ نائٹرس آکسائیڈ میتھین سلفر ہیگسا فلورائیڈ ہائیڈرو فلورو کاربنز پر فلورو کاربنز
  8. الف نظامی

    کس طرح کے الیکشن

  9. الف نظامی

    ماحولیات پر مبنی فلم

    ماحولیات کے موضوع پر کیا کسی نے یہ فلم AN INCONVENIENT TRUTH دیکھی ہے؟
  10. الف نظامی

    کرلپ اردو لوکلائزیشن کشاف

    ادارہ تحقیقات اردو (کرلپ) کی ویب سائٹ سے: Open Source Software Urdu Localization: Urdu Localization Terminology Glossary released. 29/11/2007 www.crulp.org
  11. الف نظامی

    مولانا جامی اور خطاطی

    کاتباں را ہفت خط باشد بطرز مختلف ثلث و ریحان و محقق نسخ و توقیع و رقاع بعد از آن تعلیق آن خط است کش اہل عجم از خط توقیع استنباط کردند اختراع یعنی خطاطوں کے لکھنے کے لیے سات مختلف رسم الخط ہیں۔ جن میں ثلث ، ریحان ، محقق ، نسخ ، توقیع اور رقاع شامل ہیں۔ اس کے بعد اہل عجم نے خط توقیع سے خط تعلیق...
  12. الف نظامی

    پاکستانی آب گاہیں

    وزارتِ ماحولیات کے "پاکستان ویٹ لینڈ پروگرام" کا مقصد آب گاہوں اور ان سے متصل حیاتیاتی تنوع کا تحفظ ہے۔ پاکستانی آب گاہیں
  13. الف نظامی

    پاکستان تحریک انصاف:تعارفی فلم

    http://www.moveforjustice.org/Forum/tabid/53/forumid/12/postid/2111/view/topic/Default.aspx
  14. الف نظامی

    پاکستان کے جنگلات

    پاکستان کے جنگلات کا نقشہ: کسی بھی ملک کی آبادی کا 25 فیصد رقبہ جنگلات پر مشتمل ہونا چاہییے۔ پاکستان میں یہ رقبہ 4.224 ملین ہیکٹر پر مشتمل ہے جو کل رقبہ کا 4.8 فیصد ہے۔
  15. الف نظامی

    ہمارا طرزِ حیات اور قائد --- ابوانیس محمد برکت علی

    ہمارا طرزِ حیات میرے آقا روحی فدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنتِ مطہرہ کے مطابق ہو۔ یہی راہِ شاہراہ۔۔۔ اس کے علاوہ ہر راہ کراہ۔۔۔۔۔ قائد ایک ہوتا ہے اور اسی کے گرد زندگی گھوما کرتی ہے۔ میرے آقا روحی فدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہماری زندگی کے قائد ہیں ، قائد العرفان۔ میرے آقا روحی فدا صلی...
  16. الف نظامی

    اسلامی کن ٹٹے

  17. الف نظامی

    درخت

    درخت دھوپ میں جلتا ہے ، سایہ دیتا ہے آلودگی جذب کرتا ہے ، آسودگی دیتا ہے درخت ماحول دوست ہے اور یہ ماحول دوستی اس کی انسان دوستی ہے درخت نہ کاٹیے ، ماحول دوستی اختیار کریں ، درخت کا ساتھ دیں۔ درختوں کے متعلق دلچسپ حقائق کچھ یوں ہیں۔ -1 درخت کرہ ارض پر سب سے بڑے اور تعداد میں سب سے زیادہ...
  18. الف نظامی

    مکاتیب قمر الملت

    از سیال شریف مکرمی جناب ملک یوسف جبریل صاحب ، سلمہ اللہ تعالی السلام علیکم و رحمۃ اللہ ! سنی شیعہ نزاع کے دفع کرنے کی خاطر آپ کے ساتھ چند امور پر مشورہ کرنا ہے۔ لہذا مورخہ 3 مارچ 1969 بروز سوموار بوقت 9 بجے صبح بمقام 92۔ اے سٹلائٹ ٹاون سرگودھا (مکان لنگر سیال شریف) تشریف لاکر اس اہم دینی و...
  19. الف نظامی

    احمد ندیم قاسمی زندگی کا کمالِ فن

    جو موت ہو زندگی کی خاطر وہ زندگی کا کمال فن ہے از احمد ندیم قاسمی
  20. الف نظامی

    آگ چناروں کے درمیاں - نعیم صدیقی

    ٹیلوں کے آس پاس وہ غاروں کے درمیاں بھڑکی ہوئی ہے آگ چناروں کے درمیاں راہِ ظفر گذرتی ہے لاشوں کے بیچ بیچ جیسے یہ کہکشاں ہو ستاروں کے درمیاں ہر تیزِ زخم دل میں گرفتار ہوگیا صیاد آگھرا ہے شکاروں کے درمیاں دل ہے عجیب چیز نزاکت کے باوجود رقصاں ہے خنجروں کی قطاروں کے درمیاں شاداب جوئے خونِ...
Top