ماحولیات پر مبنی فلم

محمد وارث

لائبریرین
یہ فلم امریکہ کی تاریخ کے سب سے متنازعہ 2000 کے الیکشن میں بش جونیئر سے صرف 500 ووٹس سے ہار جانے والے سابق نائب امریکی صدر 'الگور' نے بنائی ہے جسے اس سال کا نوبل امن انعام بھی ملا ہے۔ سنا ہے بہت اچھی فلم ہے لیکن افسوس کہ ابھی تک دیکھ نہیں سکا۔
 

زیک

مسافر
ویسے اسے ماحولیات کے متعلق کہنا مکمل طور پر صحیح نہیں کہ اس فلم کا موضوع ماحولیات کے ایک خاص ٹاپک یعنی گلوبل وارمنگ ہے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
کیا اس فلم الگور نے امریکی صدر بش کو کیوٹو پروٹوکول پر دستخط نہ کرنے کے حوالے سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے؟
 
Top