گوہر قلم کی خطاطی

الف نظامی

لائبریرین
fatehis5.jpg
 
الف نظامی

لائبریرین
بہت عمدہ نظامی بھائی۔ بہت مشکور ہوں اس تازہ کاری کے لیئے۔ وگرنہ کہاں ہماری نظروں میں آنا تھا یہ۔ اچھا یہ بتائیے کہ ایسی خطاطی کمپیوٹر پر بھی ممکن ہے کسی سافٹ وئیر کے ذریعے :)
کورل ڈرا میں لفظوں کی اس طرح کی ترتیب ممکن ہے ، یعنی آپ اس فن پارے کی طرح ایک ایک لفظ کو اس طرح ترتیب دے سکتے ہیں۔
 
تلمیذ

لائبریرین
اساتذہ کے قلم کا کیا کہنا! آج کل تو کمپیوٹر کا دور ہے اور شاید فونٹ سازی کے ذریعےخطاطی میں نت نئی راہیں نکلتی جائیں لیکن اصل چیز تو وہی خطاطی ہے جو بڑے کر گئے ہیں۔ جس کی بنیاد پر یہ فونٹ بنیں گے۔

نظامی صاحب ، ان بیش بہا نمونہ جات کو ڈھونڈھ کر محفل پر یک جا کرنے کے لئے آپ کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔ اللہ تعالےٰ سے دعا ہے کہ آپ کو ہمت عطا فرمائے تا کہ آپ اس کام کو جاری رکھ سکیں۔ جزاک اللہ!!
 
الف نظامی

لائبریرین
اساتذہ کے قلم کا کیا کہنا! آج کل تو کمپیوٹر کا دور ہے اور شاید فونٹ سازی کے ذریعےخطاطی میں نت نئی راہیں نکلتی جائیں لیکن اصل چیز تو وہی خطاطی ہے جو بڑے کر گئے ہیں۔ جس کی بنیاد پر یہ فونٹ بنیں گے۔
جی بالکل درست کہا۔
 
عسکری

معطل
مجھے بھی یہ ؟خطاطی اور ایسے ڈیزائین بہت پسند ہیں دو چار اچھے سے بنوا کرر اپنے گھر میں لگواؤں گا :)
 
Top