ہمارا طرزِ حیات اور قائد --- ابوانیس محمد برکت علی

الف نظامی

لائبریرین
ہمارا طرزِ حیات میرے آقا روحی فدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنتِ مطہرہ کے مطابق ہو۔
یہی راہِ شاہراہ۔۔۔
اس کے علاوہ ہر راہ کراہ۔۔۔۔۔
قائد ایک ہوتا ہے اور اسی کے گرد زندگی گھوما کرتی ہے۔ میرے آقا روحی فدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہماری زندگی کے قائد ہیں ، قائد العرفان۔
میرے آقا روحی فدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم مجسم مکارم اخلاق ہیں ان کے کسی بھی اخلاق کو استقلال سے اپنا۔
میرے آقا روحی فدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نمونہ معتبر اور فلاحِ دارین کا امین۔ یہ نمونہ ہر وقت تیرے پیشِ نظر رہے۔
اقوالِ ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی رحمۃ اللہ علیہ
 
Top