نفیس رقعہ بیٹا ورژن کرلپ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔
http://www.crulp.org/software/llocaliztion/Fonts/nafeesRiqa.html
http://www.crulp.org/software/llocaliztion/Fonts/nafeesRiqa.html
ابھی تو آزمائشی نسخہ آیا ہےشکریہ نظامی۔ میں نے تمہارے پیغام کو اس تھریڈ میں الگ کر دیا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ فونٹ ویب پر کیسا پرفارم کرتا ہے؟
ونڈوز میں لفظ " نستعلیق " کو نفیس نستعلیق میں دیکھا جائے تو ن کا نقطہ کٹ جاتا ہے ، کیا یہ بھی بین السطوری فاصلہ کی وجہ سے ہے؟ابھی تو آزمائشی نسخہ آیا ہے
یقینا یہ ان پیز اور دوسرے سافٹ ویئرز میں موجود "رقاع" فونٹ سے بہتر اور خوبصورت ہے تاہم بین السطوری فاصلہ جو متعین کیا گیا اس کے حساب سے کئی الفاظ اوپر سے کٹ جاتے ہیں " کبھی" کی کاف کی کشش وغیرہ ابھی اس پر مزید کام کی ضرورت ہے
کیا پاکستانی نوری نستعلیق تیاری کے مراحل میں ہے۔ کیونکہ میں نے ابھی اوپر پڑھا ہے کہ وہ لانچ ہونے والا ہے
کیا نستعلیق میں بھی یونیکوڈ فونٹس موجود ھیں؟