نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ہم کون؟

    صوبائیت کی بنیاد پر گروہیت پر مجھے یقین نہیں۔ صوبے صرف انتظامی بنیاد پر ہوتے ہیں۔ میں اول و آخر پاکستانی مسلمان ہوں (کشمیر بنے گا پاکستان) ۔
  2. الف نظامی

    قوم پرست سیاہ ست

    قوم پرست سیاست نے پاکستان کے امن و امان کا بیڑا غرق کردیا ہے،لسانی عصبیت کی پاکستانی میں کوئی جگہ نہیں۔ قوم پرستوں پر پابندی عاید کرنا ناگزیر ہے۔
  3. الف نظامی

    سمتِ قبلہ

    کسی جگہ کا طول بلد اور عرض بلد معلوم ہو تو وہاں سے سمتِ قبلہ معلوم کرنے کا کیا ریاضیاتی فارمولا ہے۔ نیز قطب نما کے ذریعے سمت قبلہ کیسے متعین کی جاسکتی ہے۔
  4. الف نظامی

    حلیہ مصطفی کریم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم داعیا الی اللہ باذنہ و سراجا منیرا میں نے ایسا مرد دیکھا جس کا حسن نمایاں تھا ، جس کی ساخت بڑی خوبصورت اور چہرہ ملیح تھا۔ نہ رنگت کی زیادہ سفیدی اس کو معیوب بنا رہی تھی اور نہ گردن اور سر کا پتلا ہونا اس میں نقص پیدا کررہا تھا۔ بڑا حسین ، بہت خوبرو آنکھیں سیاہ...
  5. الف نظامی

    ضیاء النبی (فہرست)

    فہرست مضامین ضیاءالنبی جلد اول از جسٹس پیر سید کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ علیہ ابتدائیہ بعثتِ نبوی کے وقت نوعِ انسانی کی گمراہی کی حالتِ زار اس عہد کے متمدن اور ترقی یافتہ ممالک کی گمراہیوں کا لرزہ خیز تذکرہ ایران نقشہ ایران ایران چھٹی صدی عیسوی میں مملکت ایران کا حدود اربعہ...
  6. الف نظامی

    مقالاتِ ضیاءالامت

    http://www.zia-ul-ummat.com پہ موجود جسٹس پیر سید کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ علیہ کے مقالات ملاحظہ ہوں: مقالاتِ ضیاءالامت
  7. الف نظامی

    اسمبلی کوڈ ، مشین کوڈ

    کوئی ایسا اطلاقیہ ہے جو اسمبلی کوڈ لے کر متعلقہ x86 مشین کوڈ بتا دے۔ مثلا مندرجہ ذیل اسمبلی کا کوڈ دیا جائے mov ax,2 تو وہ اس کا متعلقہ x86 مشین کوڈ بتا دے۔
  8. الف نظامی

    پاکستان میں نفاذ اسلام

    پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الا اللہ۔ بہت واضح بات تھی۔۔۔ لیکن۔۔ 60 سال گذر گئے ، پاکستان میں اسلامی نظام کے بجائے انگریزوں کا دیا ہوا سسٹم قطع و برید کے ساتھ چلایا جارہا ہے۔ لال مسجد والوں نے نفاذ اسلام کی بات کی اس سے پہلے بھی نظامِ مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نفاذ کے لیے آوازیں...
  9. الف نظامی

    دعائے دل

    اے خدا اسلام کی شوکت ہماری منتظر آنکھوں کو دیکھنی نصیب کر۔ تیرا برگذیدہ مذہب، تیرے حبیب کا چیندہ مسلک خود مسلمانوں کی بے اعتنائی سے زوال پذیر ہے۔ اگرچہ مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے مگر اصلی مسلمان جن کے دلوں میں تیری اور تیرے حبیب کی محبت مسکن گزیں ہو ، معدودے چند باقی رہ گئے ہیں۔...
  10. الف نظامی

    خواجہ حسن نظامی کا طرزِ تبلیغ

    خواجہ حسن نظامی رحمۃ اللہ علیہ کا طرزِ تبلیغِ اسلام خواجہ صاحب نے اپنی زندگی میں قومی تحریکوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ تحریک خلافت ، حادثہ مسجد کانپور ، شدھی تحریک کی مخالفت اور تحریک پاکستان کیلیے ان کے مخلصانہ کارناموں پر ضخیم کتابیں لکھی جاسکتی ہیں۔ تاہم میرے خیال میں ان کی زندگی کا سب سے بڑا...
  11. الف نظامی

    دعا

    اے روحِ رواں وجانِ عالم اے رازقِ ساکنانِ عالم اے کاشفِ سرّ لوحِ محفوظ اے مرسلِ مرسلانِ عالم اے معدنِ وحی و مخزنِ نُور اے رہبر رہبرانِ عالم اے خالق مہر و ماہ و انجم اے خالقِ آسمانِ عالم اے مالک ارض و عرش و کرسی اے مالکِ انس و جانِ عالم اے صاحبِ قدرتِ مکمل اے حاکمِ حاکمانِ عالم فریاد رس و...
  12. الف نظامی

    ساقی ۔۔۔ عارف سیمابی

    اگرچہ دہر میں مسلم ذلیل و خوار ہے ساقی مگر پھر بھی شرابِ ناز سے سرشار ہے ساقی ابھی تک ہچکچاتا ہے درِ باطل پہ جھکنے سے ابھی تک اس میں حق کی قوتِ اظہار ہے ساقی ابھی مستِ مئے ایماں ، ابھی محوِ عبادت ہے ابھی تک اس کے لب ہر وردِ استغفار ہے ساقی ابھی تک اس کے دل میں کچھ نہ کچھ خوف الہی ہے ابھی در...
  13. الف نظامی

    نوائے تلخ

    اے مسلماں ، تیری عظمت کیا ہوئی وہ حقیقت ، وہ صداقت کیا ہوئی وہ تیری طرزِ حکومت کیا ہوئی وہ تیری شانِ خلافت کیا ہوئی رشک کرتے تھے ملک جس شان پر وہ تیری شانِ عبادت کیا ہوئی وسعتِ یک گام تھی دنیا تجھے وہ نظر ، وہ دل ، وہ ہمت کیا ہوئی معترف ہیں جس کے اب تک اہل دہر وہ تدبر...
  14. الف نظامی

    پیغامِ حسین ۔۔۔ عارف سیمابی

    کہہ رہے ہیں یہ شہید کربلا اے مسلماں صاحبِ ایثار بن ڈھال بن تو بے کسوں کے واسطے اور ظالم کے لیے تلوار بن ہو نہ تو باطل کے آگے سرنِگوں راہِ حق میں سرکٹا ، تلوار بن ہے عمل ہی سے نشانِ زندگی باعمل بن ، صاحبِ کردار بن زندگی تعبیر خودداری سے ہے کارزارِ زیست میں خود دار بن مجھ سے ہے گر عشق تجھ کو...
  15. الف نظامی

    امیر المومنین سیدنا علی حیدر

    بابِ دارالحکمت و گنجینہ ذوقِ وفا کون تھا پروردہ آغوشِ ختم الانبیاء ماہرِ علم حدیث و عالم ام الکتاب کون تھا جس کو پیمبر نے پکارا، بوتراب کون تھا رمز آشنا نکتہ شناسِ معرفت کون فی الدنیا اَنی تھا اور اَنی فی الاخرت کون تھا پروانہِ شمع حقیقتِ؟ کون تھا کون تھا دیوانہِ فخرِ رسالت کون تھا کون تھا...
  16. الف نظامی

    امیر المومنین سیدنا عثمانِ غنی

    قائدِ راہِ شریعت ، ترجمانِ دینِ حق حامی دستورِ فطرت ، حافظِ آئینِ حق سابق الایماں ، وفا پرور ، حقیقت آشنا رنگ و بوئے باغِ ملت ، پیکرِ صدق و صفا وہ غنی جس کا عرب بھر میں نہ تھا کوئی جواب وہ سخی ، جس کی سخاوت کا نہ تھا کوئی حسابوہ حیا پرور ، حیا پر جس کی حوریں بھی فدا جس کی آمد پر سنبھل...
  17. الف نظامی

    امیر المومنین سیدنا عمر فاروق

    اک مدبر ، اک مفکر ، ایک مردِ باکمال ایک مصلح ، ایک رہبر ، اک فقیہہ بے مثال نعرہ خار اشگاف و ضربتِ باطل شکن جذبہِ دشمن شکار و قاطعِ دام کہن جلوہ صبح درخشاں ، تابشِ روئے حیات سطوتِ دینِ مقدس ، پرتو مہرِ صفات حاملِ سوزِ دروں ، بالغ نظر ، روشن ضمیر پیکرِ اوصافِ لاثانی امامِ بے نظیر کس قدر...
  18. الف نظامی

    امیر المومنین سیدنا ابوبکر صدیق

    سب سے پہلے جس نے دین و کفر میں تفریق کی فسق زارِ قوم میں اسلام کی تصدیق کی سب سے پہلا مردِ مومن ، مصطفے کا جاں نثار اولیں پروانہ شمعِ رسالت ، یارِ غار پیکرِ خلق و مروت ، حاملِ سوزِ یقیں حافظِ ناموسِ وحدت ، واقفِ اسرارِ دیں وہ خلافت کا ستونِ اولیں ، دیں کی بہار عرصہ گاہِ جنگ میں بھی تھا جو...
  19. الف نظامی

    خلفائے راشدین ۔۔۔ عارف سیمابی

    مجسم استقامت ، عزم پیکر ، ابوبکر و عمر عثمان و حیدر سراپا حریت ، جرات سراسر ، ابوبکر و عمر عثمان و حیدر یہ ہیں دیوانہِ فخرِنبوت ، یہ ہیں پروانہ شمع رسالت قتیل عشوہ محبوبِ داور ، ابوبکر و عمر عثمان و حیدر تقدس کا جہاں ، تقوی کا عالم ، معظم محترم اکرم مکّرم رفیع و برتر و اعلی موقّر ، ابوبکر و...
  20. الف نظامی

    لالٹین

    لالٹین از خواجہ حسن نظامی ایک رات میں نے لالٹین سے پوچھا: کیوں بی! تم کو رات بھر جلنے سے کچھ تکلیف تو نہیں ہوتی؟ بولی: آپ کا خطاب کس سے ہے؟ بتی سے ، تیل سے ، ٹین کی ڈبیہ سے ، کانچ کی چمنی سے یا پیتل کے اس تار سے جس کو ہاتھ میں لے کر لالٹین کو لٹکائے پھرتے ہیں۔ میں تو بہت سے...
Top