نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    مزارات صحابہ کی منتقلی

    منتقلی مزارت کا واقعہ جرمن ڈاکٹر کا متاثر ہوکر اسلام قبول کرنا: 1932 میں شاہ عراق ملک فیصل اول کو خواب میں حضرت حذیفہ الیمانی رضی اللہ عنہ ، جلیل القدر صحابی نے فرمایا حضرت جابر بن عبداللہ اور مجھے موجودہ مزارات سے منتقل کرکے دریائے دجلہ سے کچھ فاصلے پر دفن کردو کیونکہ میرے مزار میں پانی اور...
  2. الف نظامی

    یزیدی نظام ۔۔۔ عارف سیمابی

    جب یزیدی نظام ہوتا ہے دہر میں ظلم عام ہوتا ہے جورِ بیداد ، جبر ، استبداد ہر ستم صبح و شام ہوتا ہے حق کی توہین عام ہوتی ہے کفر کا احترام ہوتا ہے عقل ہوتی ہے کارسازِ حیات عشق سودائے خام ہوتا ہے مے کشی تو حلال ہوتی ہے ذکرِ کوثر حرام ہوتا ہے اتنے ہوتے ہیں کارواں کے امام...
  3. الف نظامی

    وحی منظوم

    کیا سیماب اکبر آبادی نے وحی منظوم کے نام سے قرآن کریم کو منظوم کیا ہے؟
  4. الف نظامی

    مجاہد ۔۔۔ عارف سیمابی

    مجاہد انوارِ حقیقت کا پرستار مجاہد فردوسِ محبت کا خریدار مجاہد ہر وقت ہے جاں دینے کو تیار مجاہد ہر وقت شہادت کا طلبگار مجاہد تسلیم سراپا ہے مروت کا مرقع تصویرِ وفا ، پیکر ایثار مجاہد جرات کی صداقت کی تحفظ کی علامت تابندہ روایات کا کردار مجاہد مظلوم کے حق میں ہے حفاظت کا پیامی ظالم سے مگر...
  5. الف نظامی

    جہاد ۔۔۔ عارف سیمابی

    جہاد مذہب اسلام کیا ہے ،امن کا پیغام ہے دینِ فطرت ہے ، نویدِ خوبی انجام ہے اس کی نظروں میں نہیں ہے کارِ احسن ایسی جنگ ابن آدم پہ جو کردے عرصہ ہستی کو تنگ جو لڑائی ہو فقط اظہار قوت کے لیے یا نمائش کے لئے یا صرف شہرت کے لئے ناتواں ہمسایہ قوموں کو ستانے کے لیے یا انہیں مرعوب کرنے اور ڈرانے کے...
  6. الف نظامی

    منظوم خطبہ حجتہ الوداع

    خطبہ حجتہ الوداع منظوم ترجمہ۔۔۔۔۔۔۔مفہوم ومطالب صرف ہےاس کے لے حمدو ثنا وہ جو ہے مشکل کشا ، حاجت روا ہم اسی سے طالب امداد ہیں اس کے آگےمائلِ فریاد ہیں یہ ہمارا نفس ہے گم کردہ راہ اے خدا ، دے ہمیں اس سے پناہ میں گواہی دیتا ہوں ، یکتا ہے وہ بالیقیں معبود ہے ، تنہا ہے وہ اور پھر کوئی نہیں...
  7. الف نظامی

    فانڈ ایکس

  8. الف نظامی

    دو سمتی متن اور یونیکوڈ کنٹرول حروف

    تعارف عربی رسم الخط کی پیچیدگی کا ایک سبب دو سمتی لے آوٹ ہے۔ لفط دائیں سے بائیں لکھے جاتے ہیں جبکہ لاطینی حروف اور ہندسے بائیں سے دائیں۔ متن کی مناسب سمت برقرار رکھنے کے لیے مائیکروسافٹ “یونیکوڈ دوسمتی الگورتھم“ کا استمعال کرتا ہے ۔یہ الگورتھم حروف کی خصوصیات کی بنیاد پر خودبخود یہ کام کرتا ہے...
  9. الف نظامی

    پاکستان---پاکستان

    میرے گلے میں بستہ تھا جس میں دوسری جماعت کی کتابیں تھیں اور میری آنکھوں میں آنسو تھے جو ایک آٹھ برس کے بچے کےتھے اور میں منہ کھولے ہانپتا ہوا بھاگ رہا تھا۔۔۔۔ موچی دروازے کے باہر ایک شخص ٹانگیں پسارے لیٹا تھا اور اس کے سینے میں ایک خنجر پیوست تھا اور اس کا ایک ہاتھ خنجر کے دستے کو مضبوطی سے...
  10. الف نظامی

    مبارکباد یوم پاکستان

    اہل وطن کو یوم پاکستان مبارک
  11. الف نظامی

    بھارتی مسلمانوں کا قتل عام

    ’یہ ان لوگوں کا احسان ہے کہ ہمیں یہاں رہنے دے رہے ہیں‘۔گجرات کے پنچ محل ضلع کے پنڈر واڑہ گاؤں کے شیخ فیض محمد بھائی کے یہ الفاظ گجرات کے مسلمانوں کی بے بسی کے عکاس ہیں۔ گودھرا کے واقعہ کے بعد گجرات میں ہندوؤں اور مسلمانوں میں خلیج بہت وسیع ہو گئی ہے۔ سٹیزنز فار پیس اینڈ جسٹس کے رئیس خان...
  12. الف نظامی

    بھارتی پولیس نوجوانوں کا جنسی استحصال

    ہندوستان کے دارالحکومت دلی کی پولیس کا کہنا ہے کہ فصیل بند شہر پرانی دلی کے علاقے دریا گنج میں اتوار کی علی الصبح دینا بینک میں فائرنگ کے واقعے میں پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے تمام پولیس اہلکار سکم ریاستی پولیس کے جوان تھے اور یہاں حفاظت پر مامور تھے۔ دلی پولیس کے...
  13. الف نظامی

    بجرنگ دل اورسانحہ سمجھوتہ ایکسپریس

    ہندو انتہاپسند مسلمان مخالف دہشتگرد تنظیم بجرنگ دل نے سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کی ذمہ داری قبول کرلی ہے؛ بحوالہ انڈین مسلم دھمکی آمیز خط:
  14. الف نظامی

    گوگل کے اردو اشتہارات

    گوگل پر اردو کے بارے تلاش کرنے پر مندرجہ ذیل sponsord link متن کی شکل میں دکھائی دیا۔
  15. الف نظامی

    اردو ، انگریزی نہیں

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ باب وولمر نے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی عالمی کرکٹ کپ میں ذرائع ابلاغ سے اردو میں گفتگو کریں گے۔ باب وولمر نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑی قومی زبان میں بہتر محسوس کرتے ہیں وہ اپنے مافی الضمیر کا آزادانہ قومی زبان میں اظہار کرتے ہیں اور انہیں اپنے ملک اور قومی زبان پر فخر ہے...
  16. الف نظامی

    تصاویر کا سائز

    مختلف سائزوں کی تصاویر کو یک سائز کرنا ہے۔حل مطلوب۔
  17. الف نظامی

    روبوٹ ڈاٹ ٹی ایکس ٹی

    robot.txt “روبوٹ ڈاٹ ٹی ایکس ٹی“ ویب سائٹ کی روٹ ڈائریکٹری پہ موجود ایسی مسل کا نام ہے جو سرچ انجن سپائڈر (کرالر ، باٹ) کو مخصوص ویب صفحات کی انڈیکسنگ کرنے سے منع کرتی ہے۔ اس مسل میں آپ اپنی ویب سائٹ پر موجود ان ویب صفحات یا ڈائریکٹری کا اندراج کر سکتے ہیں جن کا ریکارڈ سرچ انجن میں...
  18. الف نظامی

    دنیا

    دنیا بھی بڑی میٹھی ہے ، دولت و ثروت میں بلا کی کشش ہے ، اس کا جاہ و جلال بھی دل موہ لینے والا ہے، لیکن یہ سب کچھ اس وقت تک کے لیے ہے جب تک حسن ازل آنکھوں سے مستور ہو۔ جب جمال حق کرم فرما ہوتا ہے ، جب انوار الہی کے مشاہدہ سے چشم دل منور ہوتی ہے ، جب ساقی کریم عشق و محبت کا ایک جام...
  19. الف نظامی

    ثقافتی انقلاب اور معاشرتی تبدیلی

    گریبان…منوبھا ئی دی نیوز کے سجاد شفیق بتاتے ہیں کہ وزیراعلےٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے صدارتی سیکرٹریٹ اسلام آباد سے موصول ہونے والی رپورٹ پر فوری طور پر بغیر کسی تاخیر کے عمل کرتے ہوئے صوبائی دارالحکومت، داتا کی نگری میں جوئے بازی اور عصمت فروشی کے 53 اڈوں کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کے...
  20. الف نظامی

    فرقہ واریت

    فرقہ واریت کا خاتمہ کیونکر ممکن ہے؟
Top