قوم پرست سیاہ ست

پاکستان میں قوم پرست سیاست کو بین کردینا چاہیے۔


  • Total voters
    47

الف نظامی

لائبریرین
قوم پرست سیاست نے پاکستان کے امن و امان کا بیڑا غرق کردیا ہے،لسانی عصبیت کی پاکستانی میں کوئی جگہ نہیں۔
قوم پرستوں پر پابندی عاید کرنا ناگزیر ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
جیسی مثال ایم کیو ایم نے آج کل پیش کی ہے، اس کے پیش نظر تو اس پر بین ہی بھلا
 
یہ صرف عوام کو لسانی تعصب کی بھینٹ چڑھا رہے ہیں
استعمار سے پیسے لے کرغریب عوام کا کشت و خون کرواتے ہیں ایسے لوگ کبھی بھی مملکت پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں ہیں ۔ایسے سیاست دانوں پر واقعی بین ہونا چاھیے ۔
 

الف نظامی

لائبریرین
صدر مشرف نے انتہاپسند جماعتوں پر پابندی عائد کردی لیکن کیا وہ ان گروہی لسانی انتہاپسند دہشت گردوں پر پابندی لگانے کا سوچیں گے۔
 
Top