دوری تفاعل

الف نظامی نے 'مضامین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 7, 2007

ٹیگ:
  1. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    15,589
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    دوری تفاعل (periodic Function):
    ایسا تفاعل جو کسی خاص دورانیہ کے بعد خود کو دہرائے ، دوری تفاعل کہلاتا ہے۔
    مثلا
    y=sin(x)
    یہ تفاعل خود کو 2pi دورانیہ کے بعد دھراتا ہے۔ لہذا اس تفاعل کا دور 2pi ہے۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. محسن حجازی

    محسن حجازی محفلین

    مراسلے:
    2,513
    موڈ:
    Breezy
    معاف کیجیے گا، میں موجودہ حالات کے تناظر میں 'وردی تفاعل' سمجھا۔۔۔۔
     
  3. Muhammad Naeem

    Muhammad Naeem محفلین

    مراسلے:
    66
    معزرت

    میں بھی کچھ ایسا ہی سمجھا تھا کہ وردی کے بارے میں لکھا ہوگا۔
     

اس صفحے کی تشہیر