ریاضی

  1. معاذ ذوالفقار

    ریاضی کو اُردو میں پڑھنا

    ریاضی کو اُردو میں پڑھنا اسکول میں ہمارا سب سے ناپسندیدہ مضمون ریاضی تھا۔ اس لیے ریاضی کے بارے میں مجھے یہ مضمون لکھتے ہوئے کچھ ریاضی پسند عناصر اعتراض کریں گے کہ یہ مسائلِ ریاضی یہ ترا بیان غالب۔سو انہی یارانِ نکتہ داں کے لیے صلائے عام کہ ہم ریاضی کو سراسر اردو میڈیم کے تناظر میں بیان کریں گے۔...
  2. ا

    گوڈیل کا "ادھورے پن " کا تھیورم

    1931 میں ریاضی دان کرٹ گوڈیل Kurt Gödel نے ریاضی کی فطرت کے متعلق اپنا مشہور "ادھورے پن "کا تھیورم ثابت کیا۔ اس تھیورم کے مطابق مقولوں (axioms)کے کسی بھی باقاعدہ نظام کے اندر ایسے سوالات ہمیشہ قائم رہتے ہیں جنہیں نظام کا تعین کرنے والے مقولوں کی بنیاد پر ثابت اور نہ ہی رد کیا جاسکتا ہے۔ بہ...
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    حساب کے بارے میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! 170 کتنا فی صد ہے 185 کا؟ اس سوال کو حل کرنے کا آسان ترین طریقہ کیا ہے؟
  4. خرم شہزاد خرم

    ریاضی کون سِکھائے گا؟؟؟؟؟

    السلام علیکم امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہونگے۔ میں آج کل بہت مصروف ہوں۔ اس لیے نظر نہیں آ رہا ہوں۔ یہاں ایک سلسلہ شروع کر رہا ہوں اپنے لیے لیکن بہت ساروں کو اس کا فائدہ ہوگا۔ میری ریاضی کے اساتذہ سے درخواست ہے کہ مجھے اور تمام سیکھنے والوں کو ریاضی کی ابتدائی تعلیم دی جائے۔ پھر ابتدائی سے آگے تک...
  5. ا

    آزاد مصدر ریاضیاتی اطلاقیہ

    SAGE آزاد مصدر ریاضیاتی اطلاقیہ S A G E
  6. ا

    دوری تفاعل

    دوری تفاعل (periodic Function): ایسا تفاعل جو کسی خاص دورانیہ کے بعد خود کو دہرائے ، دوری تفاعل کہلاتا ہے۔ مثلا y=sin(x) یہ تفاعل خود کو 2pi دورانیہ کے بعد دھراتا ہے۔ لہذا اس تفاعل کا دور 2pi ہے۔
  7. ا

    تشاکلی تفاعل

    ایسا تفاعل جس میں x کی جگہ منفی x رکھنے سے کوئی فرق نہ پڑے ، تشاکلی تفاعل Symmetric Function کہلاتا ہے۔ ایسے تفاعل کے گراف تشاکلی ہوتے ہیں۔ مثلا f(x)=x*x
Top