آزاد مصدر ریاضیاتی اطلاقیہ

الف نظامی نے 'انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 10, 2008

ٹیگ:
  1. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,139
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    SAGE آزاد مصدر ریاضیاتی اطلاقیہ

    S A G E
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  2. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,072
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    گلوبل سائنس کے پچھلے یا اس سے پچھلے شمارے میں بھی ایک ریاضیاتی سافٹویر کا پڑھا تھا۔ کیا وہ یہی تھا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,756
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    آکٹیو بھی ہے جو میٹلیب سے کافی حد تک compatible ہے اور آزادمصدر بھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,139
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    جی دوست ، اسی اطلاقیہ کا ذکر ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. جیسبادی

    جیسبادی محفلین

    مراسلے:
    1,096
    sage کا اپنا انجن کوئی نہیں ہے، بس صارفی سطح البین فراہم کرتا ہے۔ شمارندی الجبرا نظام کے لیے مکسما مفید معلوم ہوتا ہے
    http://ur.wikipedia.org/wiki/Maxima_software
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,139
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    جیسبادی صارفی سطح البین کس اصطلاح کا ترجمہ ہے؟
     
  7. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,072
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    شاید مواجے کا ترجمہ ہے یہ۔;)
     
  8. جیسبادی

    جیسبادی محفلین

    مراسلے:
    1,096
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,213
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ذرا دخل در معقولات ہو رہا ہے
    لیکن جیسبادی کو باز خوش آمدید کہنے کو دل چاہ رہا ہے۔ ایک عرصے بعد یہ آئے ہیں اور اپنی موجودگی کا احساس دلا رہے ہیں۔ شکریہ جیس۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,072
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    ہم نے اس کا ترجمہ صارفی مواجہ کیا تھا۔:)
     
  11. جیسبادی

    جیسبادی محفلین

    مراسلے:
    1,096
    بہت شکریہ اعجاز صاحب۔ آپ نے اپنا نام ایسا تبدیل کیا ہے کہ پہچانے نہیں جا رہے۔
     
  12. جیسبادی

    جیسبادی محفلین

    مراسلے:
    1,096
    دوست، وکیپیڈیا پر کوشش یہ ہو رہی ہے کہ علم کے تمام شعبوں میں انگریزی الفاظ کا یکساں ترجمہ کیا جائے، چاہے ریاضی ہو، طب، یا طبیعیات۔ تاکہ اردو میں علم مربوط طرز میں داخل ہو۔ یہ سب اس لیے ممکن ہو رہا ہے کہ ہمارے سمرقندی صاحب (افراز) تمام شعبوں پر عبور رکھتے ہیں۔
     
  13. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,072
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    اردو وکی پیڈیا کی زبان پر بھی مستقبل قریب میں ایک اچھا خاصا مقالہ لکھا جاسکتا ہے۔ یہ بھی اردو کی ایک ورائٹی بنتی جارہی ہے۔
     
  14. جیسبادی

    جیسبادی محفلین

    مراسلے:
    1,096
    شاکر صاحب، فکر نہ کریں۔ ہم یہ تمثل (meme) یہاں بھی پھیلائیں گے۔
    All resistance is futile
     
  15. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,072
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    ست بسم اللہ
    میں اس دن کا منتظر ہوں جب تمام اردو بولنے والے کمپیوٹر کی اصطلاحات کے فارسی اور عربی نام استعمال کیا کریں گے۔
     
  16. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,072
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    وڈیو فیر وہ دن نہیں آیا۔ میں بھی اب انٹرفیس ہی کہتا ہوں جی یو آئی کو۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر