نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    سلام بحضور امیر المومنین سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ

    سلام اس پر کہ کعبہ میں ولادت کا شرف پایا جو بچپن ہی سے آغوشِ محمدﷺ میں چلا آیا سلام اس پر جو شہزادہ ہے "یوم ذوالعشیرہ کا" وہی اس وقت سارے پتھروں میں ایک ہیرا تھا شبِ ہجرت نبی کے پاک بستر پر وہ سویا تھا نبی کا عشق جس نے اپنی رگ رگ میں سمویا تھا وہی خیبر میں جو زورِ ید اللہی کا مظہر ہے مقابل جس...
  2. الف نظامی

    تاسف حکیم سید محمود احمد سرو سہارنپوری کا سانحہ ارتحال

    نامور عالم دین ، جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کے سابق رکن، تحریک اسلامی کے سابق امیر، ادیب ،شاعر اور طبیب حکیم سید محمود احمد سروسہارنپوری راولپنڈی میں انتقال کرگئے۔ حکیم صاحب طویل عرصے تک جماعت اسلامی سے وابستہ رہے لیکن جماعت اسلامی سے اختلافات کے بعد انہوں نے 1994ءمیں تحریک اسلامی قائم کی جس کے...
  3. الف نظامی

    پاکستان کا سب سے بڑا شمسی پلانٹ

    جرمن شہر میونخ میں 13 تا 15 جون منعقدہ شمسی توانائی سے متعلق دنیا کے سب سے بڑا تجارتی میلے انٹر سولر یورپ میں جرمن کمپنی کونرجی بھی شریک تھی، جو عنقریب پاکستان میں ملک کا سب سے بڑا شمسی پلانٹ تعمیر کرنے والی ہے۔ اس پلانٹ کی تعمیر کا کام جرمن شہر ہیمبرگ میں قائم ادارے کونرجی کے سپرد کیا گیا...
  4. الف نظامی

    واصف روشنی، کائنات کی خُوشبو --- واصف علی واصف

    روشنی، کائنات کی خُوشبو چار سُو حُسنِ ذات کی خُوشبو فاصلے وقت کے سمٹتے ہیں جب مہکتی ہے رات کی خُوشبو دل کی گہرائیوں سے جب نکلے پھیلتی جائے بات کی خُوشبو آدمی کو عدم سے لاتی ہے عالمِ شش جہات کی خُوشبو تا قیامت رہے گی شرمندہ کربلا میں فرات کی خُوشبو اِک تعفّن، غرور کی دُنیا عاجزی میں...
  5. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر یا زہرا سلام اللہ علیہا -- سید نصیر الدین نصیر

    یا زہرا سلام اللہ علیہا پڑا ہوں در پہ تیرے مثلِ کاہ یا زہرا ملے فقیر کو خیراتِ جاہ یا زہرا ہے مرتضی تیرے شوہر، تو مصطفی بابا زہے یہ اوج و شرف ،عز و جاہ یا زہرا ملے جو اسکی اجازت مجھے شریعت سے تو تیرا در ہو میری سجدہ گاہ یا زہرا خدا کو میں نے سدا لا شریک مانا ہے خدا کے سامنے رہنا گواہ...
  6. الف نظامی

    "تحریکِ تحفظ پاکستان" نئی سیاسی جماعت کا آغاز :محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان

    ایٹمی سائنسدان اور تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ کرپٹ مافیاز سے نجات کے بغیر قیام پاکستان کے مقاصد پورے نہیں ہو سکتے۔ بدقسمتی سے 21 ویں صدی کا ایٹمی پاکستان اندھیروں میں ڈوبا ہے. دنیا نیوز سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر قدیر نے کہا کہ تحریک تحفظ پاکستان...
  7. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے

    چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے ان کو ارض و سماء دیکھتے رہ گئے ہم درِ مصطفیٰ دیکھتے رہ گئے نور ہی نور تھا دیکھتے رہ گئے جب سواری چلی جبرئیل امیں صورتِ نقشِ پا دیکھتے رہ گئے وہ گئے عرش پر اور روح الامیں سدرۃ المنتہی دیکھتے رہ گئے نیک و بد پہ ہوا ان کا یکساں کرم لوگ اچھا برا دیکھتے رہ گئے...
  8. الف نظامی

    اللہ نور السموات والارض

    اللہ نور السموات والارض النور 24-35 ر فیق خاور جسکانی ہے ذاتِ لم یزل خود روشنی ہفت آسمانوں اور زمینوں کی ( مثال اس روشنی کی ) چراغ اک طاق پر ہو جیسے روشن اور دل شیشے سے عکسِ خود فروزاں اس کا جھلکے اور وہ شیشہ ہو مثال انجم تاباں چراغِ لامثال و بے نظیر ایسا ہے جس میں تیل جلتا ہے ، نرالے اک شجر کی...
  9. الف نظامی

    باکمال و لازوال و اکمل و کامل حسین

    عزمِ انسانی کی تازہ وارداتِ دل حسین معنی ذبحِ عظیمی ، عظمتِ کامل حسین رشتہ قرب و مدارج ہائے اعلی کے امام جذبہ قربانی اسلام کے حامل حسین عشق و نورِ مصطفی کی زندہ تابانی شہید لائق صد آفرین و فخر کے قابل حسین بُزِ ابراہیم ، بقرِ موسی ، شترِ مصطفی ارتقائے روحِ انسانی کی ہیں منزل حسین لی معلا...
  10. الف نظامی

    سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ

    چرچا ہے جہاں میں تری تسلیم و رضا کا زیبا ہے لقب تجھ کو امام الشہدا کا نازِ بشریت ہے ترا سجدہ ء آخر رخ پھیر دیا جس نے زمانے کی ہوا کا نذرانہء جاں پیش کیا دین کی خاطر تو باب نیا کھول گیا صدق و صفا کا ہر عہد میں خوشبو ہے تری موجِ نفس کی ہر عصر میں جلوہ ہے ترے رنگِ قبا کا حق گوئی و ثابت قدمی...
  11. الف نظامی

    محبان نستعلیق متوجہ ہوں

    در وصفِ خط نستعلیق: در سلسلہ وصف خط ایں بس کہ ز کلکم ہر نقطہ سویدائے دل اہل سواد است (طالب اَملی) اس رسم الخط کی تعریف کے سلسلہ میں عرض ہے کہ میرے قلم سے اس کا جو بھی نقطہ نکلتا ہے ، اہل دل کے لیے لطف کا سامان فراہم کرتا ہے۔ الحمد للہ طویل محنت اور اردو کمیونٹی کے انتظار کے بعد تاج...
  12. الف نظامی

    قومی ہفتہ شجر کاری

    محمد خلیل الرحمٰن ناعمہ عزیز محمد وارث مغزل نبیل شمشاد
  13. الف نظامی

    ہر پاکستانی ایک درخت لگائے --- ڈاکٹر طاہر القادری

    www.youtube.com/watch?v=9v3je13ayCc یوٹیوب کا متبادل لنک http://playit.pk/watch?v=9v3je13ayCc
  14. الف نظامی

    جس کسی کو ہو جوگ کا سودا--- شاہ عبد اللطیف بھٹائی

    جس کسی کو ہو جوگ کا سودا ہر تعلق کو خیر بادکہے ترکِ دنیا ہے رمزِ لاہوتی بس الف اور میم یاد رہے ××× یہ صنم خانے اور یہ ناقوس کاش ہٹ جائیں تیری راہوں سے دیکھ ساجن تجھے بلاتا ہے اپنا دامن بچا گناہوں سے ××× گر یہ چاہے کہ تو بنے جوگی اے بشر فکر این و آں سے بھاگ تجھے نورِ ازل بلاتا ہے بھاگ ہر...
  15. الف نظامی

    موت کھڑی ہے تاک میں یارو --- شاہ عبد اللطیف بھٹائی

    موت کھڑی ہے تاک میں یارو آؤ کیے پر پچھتاؤ ایک ہی لاٹھی سے یہ بیرن ہانکے گی سب کے جگ جیون زیادہ پاوں نہ پھیلاؤ آؤ کیے پر پچھتاؤ سن لو غفلت کے متوالو شیش محل میں رہنے والو اتنا بھی مت اِتراؤ آؤ کیے پر پچھتاؤ جائے گا جب پیا ملن کو پہنے گا ہر ایک کفن کو کہے لطیف کوئی آؤ آؤ کیے پر پچھتاؤ...
  16. الف نظامی

    نعت تربیتی کلاس زیر نگرانی سید نصیر الدین نصیر

  17. الف نظامی

    طبِ نبوی اور شہد

    حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ہیں:- ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور بیان کیا کہ میرے بھائی کو اسہال ہورہے ہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایاکہ شہد پلاو۔ وہ پھر آیااور مطلع کیا کہ دستوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اسے پھر شہدہی کی ہدایت کی گئی اور اس...
Top