نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    Who owns the patent on this vaccine?

    Edward R. Murrow: Who owns the patent on this vaccine? Jonas Salk: Well, the people, I would say. There is no patent.Could you patent the sun?
  2. الف نظامی

    القلم تاج نستعلیق میں ڈئزائن کردہ کتاب کا سرورق

    القلم تاج نستعلیق میں ڈئزائن کی گئی کتاب کا سرورق ملاحظہ کیجیے "مشمولات" سر الشھادتین عربی متن : شاہ عبد العزیز محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ تحریر الشھادتین فارسی شرح از مولانا سلامت اللہ کانپوری رحمۃ اللہ علیہ اردو ترجمہ ، مقدمہ ، تبویب ، تحشیہ ، تخریج از سید شاکر القادری چشتی نظامی
  3. الف نظامی

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب

    القلم تاج نستعلیق فونٹ کی تخلیق پر سید شاکرالقادری کے اعزاز میں تقریبِ پذیرائی اردو ویب ڈاٹ آرگ کی طرف سے سید شاکر القادری صاحب کے اعزاز میں ایک تقریبِ پذیرائی مورخہ 2 دسمبر بروز اتوار دن 2 بجے اکادمی ادبیات پاکستان میں منعقد کی جا رہی ہے۔ اس تقریب کی صدارتجناب عبد الحمید صاحب ، چیئرمین...
  4. الف نظامی

    سید شاکر القادری ( تصاویر )

    سید شاکر القادری : عالمِ جوانی میں لی گئی ایک تصویر حالیہ تصویر
  5. الف نظامی

    پاکستان کا پہلا ونڈ انرجی منصوبہ نیشنل گرڈ سے منسلک ہو گیا

    پاکستان کا پہلا ونڈ انرجی منصوبہ نیشنل گرڈ سے منسلک ہو گیا ہوا سے 50 میگاواٹ بجلی پیداکرنے کے منصوبے پر اب تک 13 کروڑ 40لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی جاچکی ہے، یہ پراجیکٹ فوجی فرٹیلائزر گروپ کی ذیلی کمپنی ایف ایف سی ای ایل نے ضلع ٹھٹھہ کے علاقے جھمپیر میں لگایا ہے، منصوبے کو نیشنل گرڈ سے منسلک...
  6. الف نظامی

    آج کی تازہ خبر! خوش کُن دھماکہ

    القلم تاج نستعلیق کل 9 نومبر کو ریلیز کیا جا رہا ہے! نستعلیق طرز تحریر ہمارا ثقافتی ورثہ ہے اور لاہوری نستعلیق تو بر صغیر باک و ہند خصوصا وطن عزیز کے حوالے سے انتہائی اہم حیثیت کا حامل ہے ۔ کمپوٹر کے جدید دور میں جب خطاطی سے ہمارا تعلق ٹوٹتا جا رہا ہے اور اسلامی ثقافت کا یہ اہم ترین عنصر ختم...
  7. الف نظامی

    اے صاحب لولاک ﷺ

    اے صاحب لولاک ﷺ وقتی کہ شوم محو ثنائی شہ لولاک ﷺ سیراب کند کشت دلم دیدہ نمناک در طوف تجلی گہِ انوارِ رخ پاک ہر لحظہ عجب رقص کند طائر ادراک اے صاحب لولاک ﷺ وا لطف و عنایات کا در آج کی شب ہے ہوں محو ثنا و صفتِ سرور ذیشاں ہے عالم وجداں میں عجب طور سے رقصاں از ذوق صریر قلمم گنبد افلاک اے صاحب...
  8. الف نظامی

    نذرِ ابوتراب کرم اللہ وجہہ --- سید شاکر القادری

    صاحب علم لدنی صدرِ بزمِ اولیاء معنی ء الفقرُ فخری سیرتِ شیر خدا مرجع خورشید ، سالار امامت ، بوتراب وارثِ علمِ نبوت ، صاحب علمِ کتاب شیر یزداں کل ایماں ، قوت دین مبیں مہر گردونِ شجاعت ناصبِ اَعلامِ دین ای کہ مولود حرم دستِ خدائ ذوالجلال ای کہ از پائ جلال تست گردوں پائمال السلام ای حیدرِ...
  9. الف نظامی

    فارسی شاعری فارسی ماہیے از سید شاکر القادری

    چند ماہیے بزبان فارسی ملاحظہ کیجیے:- ستاری و غفاری! تا کی ز تو نومیدی ، تاچند سیہ کاری بسیار سیہ کارم با ایں ہمہ عصیاں ہا ، امیدِ کرم دارم ای مظہر ربانی! کردست بروی تو والنور ثنا خوانی در منزلِ "او ادنی" سر شاری و سرمستی از بادہ "ما اوحی" اے شاہد ربانی! از بارگہت ما را محروم نہ گردانی...
  10. الف نظامی

    سلام بحضور امامِ عالی مقام - سعد اللہ شاہ

    بات ساری یہ سعادت کی ہے میں نے اُس گھر سے محبت کی ہے میں کہاں اور کہاں مدحِ حسین یوں سمجھ لو کہ جسارت کی ہے گھر کا گھر اور شہادت کی نماز اِس طرح کس نے امامت کی ہے اک قیامت ہے قیامت کے لیے کب نظیر ایسی شہادت کی ہے اس نے سجدے میں کٹا دی گردن اُس نے دراصل عبادت کی ہے کیسے گھر بار لٹایا اپنا...
  11. الف نظامی

    ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے لیے : سعد اللہ شاہ

    اے ڈاکٹر قدیر! ترے نام کو سلام اے محسنِ عوام! ترے کام کو دوام پلکوں پہ اپنی دیپ تو دل میں ہیں مشعلیں کر اس طرف خرام کبھی اے خُجستہ گام تیرے لیے ہے گریہ کُناں دم بدم یہ آنکھ ہم نے تو لوحِ دل پہ لکھا بس ترا ہی نام جو بھی عدو ہے تیرا عدو ہے عوام کا تجھ سے ہے دن ہمارا تو تجھ سے ہماری شام یہ...
  12. الف نظامی

    تجھ سے ہے بہارِ جانِ عالم

    تجھ سے ہے بہارِ جانِ عالم اے چارہ ء بے کسانِ عالم تو اصلِ بنائے خلق ٹھہرا تو عز و وقار و شانِ عالم سدرہ ترے خادموں کا مسکن اے خواجہ ء خواجگانِ عالم مہکی نہ تھی بُوئے خُلق جب تک ویران تھا گلستانِ عالم جب تک ترے ذکر سے تہی تھی بے رنگ تھی داستانِ عالم تارے ترے ہمرکاب آئے اے صاحبِ کاروانِ...
  13. الف نظامی

    تصانیفِ پروفیسراحمد رفیق اختر

    مزید کتب اس ربط پر ملاحظہ کیجیے
  14. الف نظامی

    میں کہ بے وقعت و بے مایہ ہوں

    میں کہ بے وقعت و بے مایہ ہوں تیری محفل میں چلا آیا ہوں آج ہوں میں تیرا دہلیز نشین آج میں عرش کا ہم پایہ ہوں چند پل یوں تیری قربت میں کٹے جیسے اک عمر گذار آیا ہوں جب بھی میں ارضِ مدینہ پہ چلا دل ہی دل میں بہت اِترایا ہوں تیرا پیکر ہے کہ اک ہالہء نور جالیوں سے تجھے دیکھ آیا ہوں یہ کہیں...
  15. الف نظامی

    عربی مواجہ برائے آفس 2003 و 2007

    Arabic Language Interface Pack for office 2003 or 2007 کیا موجود ہے؟ اگر کسی صاحب نے استعمال کیا ہو تو براہ کرم مطلع کیجیے۔
  16. الف نظامی

    اک نور سا تاحد نظر پیشِ نظر ہے --- سید شاکر القادری

    اک نور سا تا حد نظر پیشِ نظر ہے میں اور مدینے کا سفر پیشِ نظر ہے ہر چند نہیں تاب مگر دیکھیے پھر بھی وہ مطلع انوارِ سحر پیشِ نظر ہے جو میرے تخیل کے جھروکے میں کہیں تھا صد شکر وہ مقصودِ نظر پیشِ نظر ہے بخشش کا وسیلہ ہے ہر اک اشکِ ندامت کچھ خوف ہے باقی ، نہ خطر پیشِ نظر ہے اس بارگہہ ناز کا...
  17. الف نظامی

    ستیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز --- تاج نستعلیق

    ستیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز چراغِ مصطفوی سے شرارِ بولہبی ( شعر اقبال لاہوری بخط تاج نستعلیق )
  18. الف نظامی

    گستاخانہ فلم غیرمہذب اور شرمناک اقدام ہے، بان کی مون

    - - اقوام متحدہ نے گستاخانہ فلم کوآزادی اظہارکی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس شرم ناک اقدام کو کسی طرح سے تحفظ نہیں دیاجائیگا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے نیویارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گستاخانہ فلم غیرمہذب اور شرمناک اقدام ہےاور گستاخانہ فلم بنانے والے نے...
  19. الف نظامی

    سرور سروراں فخر کون و مکاں ، تجھ سا کوئی کہاں تجھ سا کوئی کہاں

    سرورِ سروراں فخرِ کون و مکاں ، تجھ سا کوئی کہاں تجھ سا کوئی کہاں تیری چوکھٹ ہے بوسہ گہِ قدسیاں ، تجھ سا کوئی کہاں تجھ سا کوئی کہاں جو زمانے میں پامال و بدحال تھے ، ان کو بخشے ہیں تو نے نئے ولولے تجھ سے روشن ہوا بختِ تیرہ شباں ، تجھ سا کوئی کہاں تجھ سا کوئی کہاں حدِ روح الامینی سے بھی...
  20. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر اسی باعث قلم سے وصف کرتے ہیں رقم تیرا --- نصیر الدین نصیر

    اسی باعث قلم سے وصف کرتے ہیں رقم تیرا نہایت پرخطا ہیں ، نام لیں کس منہ سے ہم تیرا یہ ماضی ، حال ، مستقبل ، فقط کہنے کو ہیں میرے ازل تیرا ، ابد تیرا ، یہ موجود و عدم تیرا الہ العالمیں تو ہے ، بشر تیرے ، ملک تیرے زمیں تیری ، فلک تیرا ، عرب تیرا ، عجم تیرا بجز تیرے نہیں کوئی بھی میرا دین و دنیا...
Top