ستیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز --- تاج نستعلیق

الف نظامی

لائبریرین
299986_289795751031158_33113687_n.jpg

ستیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز​
چراغِ مصطفوی سے شرارِ بولہبی​
( شعر اقبال لاہوری بخط تاج نستعلیق )​
 
السلام علیکم
واہ بھائی بہت خوب:khoobsurat:
جتنا زبردست شعر اتنا ہی زبردست فونٹ

بھائی جی سنا ہے کہ فونٹ کے ریلیز ہونے کی ڈیٹ اور بڑھ گئی ہے یعنی 9 نومبر تک
 

تلمیذ

لائبریرین
بہت ہی عمدہ فونٹ ہے یہ تاج نستعلیق بھی، جلد ہی جمیل نوری نستعلیق کی جگہ لے لے گا۔
 
Top