تصانیفِ پروفیسراحمد رفیق اختر

میں نے پروفیسر صاحب کی ساری کی ساری کتب پڑھی ہوئی ہیں اور انکے لیکچر بھی سنے ہیں ، شروع شروع میں میں ان سے متاثر ہوا تھا لیکن اب یہ محسوس ہوتا ہے کہ پروفیسر صاحب کے بارے میں جتنا پروپیگنڈا کچھ کالم نگاروں نے کیا ہے ، وہ اتنے بڑے لیول کی شخصیت نہیں ہیں۔۔۔۔آرگمنٹس کے بارے میں انکے دعوے اور قدیم صوفیا پر انکی بیجا تنقید تو بڑی بلند آہنگ ہے لیکن کمپنی کی مشہوری میں زیادہ ہاتھ انکی علمیت یا استدلال کا نہیں بلکہ انہیں کراماتی کہہانیوں اور مبالغہ آرائیوں کا ہے جن پر وہ خود کافی تنقید کرتے رہے ہیں (جب ان کہانیوں کا تعلق دوسرے بزرگوں سے ہو تو)
واللہ اعلم بالصواب
 
Top