نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    طوفانِ گرد

    ملک بھر میں خشک اور گرد آلود ہوائیں،شدت میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری کراچی : خلیجِ عرب سے اٹھنے والے گرد کے طوفان نے کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے کئی شہروں کو لپیٹ میں لے رکھا ہے اگرچہ کراچی میں اثرات کم ہوئے ہیں تاہم محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شہر میں طوفان کےاثرات آج بھی رہیں گے۔ ابھی...
  2. الف نظامی

    غیر سودی بینک --- آغاز و ارتقاء

    غیر سودی بینک --- آغاز و ارتقاء ( عبد الودود ) یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ روایتی بینکاری کا مکمل نظام خلافِ شریعت ہے، مگر دوسری طرف یہ بھی حقیقت ہے کہ آج کے دور میں قومی اور بین الاقوامی سطح پر لین دین میں بینک کا عمل دخل اس قدر بڑھ چکا ہے کہ اسے نظرانداز کرنا اب ممکن نہیں رہا۔ ان حالات میں...
  3. الف نظامی

    بیکاری - شوکت تھانوی

    بیکاری بیکاری یعنی بے روزگاری اس اعتبار سے تو نہایت لاجواب چیز ہے کہ ہر چھوٹی سے چھوٹی حیثیت کا انسان اپنے گھر میں تمام دنیا سے بے نیاز ہو کر اس طرح رہتا ہے کہ ایک شہنشاہ ہفت اقلیم کو اپنے محل میں وہ فارغ البالی نصیب نہیں ہو سکتی۔ سچ تو یہ ہے کہ وہ دولت جس کو تمام دنیا کے سرمایہ دار اپنی جان...
  4. الف نظامی

    جامعہ کراچی کیلئے شمسی توانائی حاصل کرنے کا منصوبہ

    کراچی (اسٹاف رپورٹر) طلبہ کے تعاون سے انوائرمینٹل اسٹڈیز کی طرح جامعہ کراچی کے دیگر شعبوں میں سولرانرجی جیسے بجلی کے متبادل ذرائع سے انرجی حاصل کی جائے گی۔انرجی کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے دی ویمن ان انرجی پاکستان اور جامعہ کراچی مل کرکام کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار دی ویمن ان انرجی پاکستان...
  5. الف نظامی

    دنیا کا مختصر اور سستا ترین کمپیو ٹرجلد فر وخت کے لیے پیش کیا جا ئے گا

    ایک بر طا نوی کمپنی نے دنیا کاسستا اور مختصر ترین پر سنل کمپیو ٹر ایجا د کر لیا ہے جس کی قیمت صر ف پچیس ڈالر ہے ۔ محض ایک کریڈٹ کارڈ کے حجم کے بر ابر Raspberry Pi نا می کمپیو ٹر جنور ی دو ہزار با رہ میں فروخت کے لیے پیش کیاجا ئے گا۔ دنیا کے اس سب سے چھو ٹے اور سب سے سستے کمپیوٹر کا وزن صرف...
  6. الف نظامی

    گیس کی قیمت میں14فیصد اضافہ بہت زیادہ نہیں ،خورشید شاہ

    وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ گیس کی قیمت میں14فی صد اضافہ بہت زیادہ اضافہ نہیں ہے،گیس کی قیمتوں میں 14 فیصد اضافے پر ایم کیو ایم کی جانب سے قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس پرقومی اسمبلی میں جواب دیتے ہو ئے خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پٹرول اور گیس کی قیمتوں میں توازن کیلئے قیمتیں بڑھائی...
  7. الف نظامی

    ایک بہادر آدمی کے آنے پر --- ڈاکٹر محمد اجمل نیازی

    لاہور اور کراچی کے فقیدالمثال جلسے بھی ایک سیاسی دھماکہ ہیں مگر سب سے بڑا دھماکہ جاوید ہاشمی کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت ہے۔ جتنے لوگ اس سے پہلے شریک ہوئے تو لوگ پریشان ہوئے۔ ایک بہادر آدمی کے آنے سے لوگ حیران ہوئے۔ پاکستان تحریک انصاف میں اسے آپ منصفانہ شرکت کہہ سکتے ہیں۔ عمران کے لئے ایک...
  8. الف نظامی

    کانچ کا آدمی ، فولاد کا ضمیر

  9. الف نظامی

    وزیر اعظم اے پی سی بلائیں ، اکثریت کہے تو الیکشن کرا دیں۔ جاوہد ہاشمی

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید ہاشمی نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعظم تمام سیاسی جماعتوں کا اجلاس بلائیں۔ اگر قائدین کی اکثریت کہتی ہے تو وہ اسمبلی توڑ کر نئے انتخابات کا اعلان کریں ، عہدے سے نہ چمٹیں اور پانچ سال اقتدار کا شوق پورا نہ کریں۔ ملک شدید بحران میں ہے۔ پاکستان تحریک انصاف میں...
  10. الف نظامی

    2011ء کی عظیم ترین بغاوت --- حامد میر

    وہ جدوجہد اور قیدوبند کے زمانے کے ساتھیوں کو چھوڑ کر چلا گیا ۔ باغی نے اپنوں کے خلاف بغاوت کر ڈالی۔ جاوید ہاشمی کا مسلم لیگ (ن) چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونا 2011ء کی سب سے بڑی سیاسی بغاوت ہے ۔ 23دسمبر کی سہ پہر ایوان اقبال لاہور میں خواجہ رفیق فاؤنڈشن کے سیمینار میں جاوید ہاشمی اسٹیج پر...
  11. الف نظامی

    اب میرا خواب پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہے،عمران خان

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آدمی کوشش کر سکتا ہے لیکن کامیابی اور ناکامی اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ کراچی میں مزار قائد پر ایک بڑے عوامی جلسے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ اب میرا خواب پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کا ہے۔ ہم اس ملک میں انصاف لائیں گے اپنی زرعی،تعلیمی اور لیبر...
  12. الف نظامی

    سردار آصف احمد علی کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت

    سابق وزیرِ خارجہ سردار آصف احمد علی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ بحوالہ ایکسپریس نیوز
  13. الف نظامی

    پاکستان کے سیاسی حالات

    سوال: پاکستان کے سیاسی حالات آنے والے دنوں میں کس حد تک تبدیل ہوں گے؟ جواب: جب ترکی کی جنگ ہو رہی تھی اور ترکی مردِ بیمار تھا اور ہر طرف سے اس پر افواج چڑھی ہوئی تھیں تو جنرل van sandars ترکی کی افواج کا جنرل تھا ۔ اس نے کہا کہ I can no longer defend Turkey میں ترکی کی مزید حفاظت نہیں کر سکتا ،...
  14. الف نظامی

    پیکرِ دلربا بن کے آیا ، روحِ ارض و سما بن کے آیا - نعتیہ کلام

    پیکرِ دلربا بن کے آیا ، روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خدا بن آئے ، وہ حبیبِ خدا بن کے آیا حضرتِ آمنہ کا دلارا ، وہ حلیمہ کی آنکھوں کا تارا وہ شکستہ دلوں کا سہارا ، بے کسوں کی دعا بن کے آیا تاجداروں نے دی ہے سلامی ، بادشاہوں نے کی ہے غلامی بے مثال اس کا اسمِ گرامی ، مصطفی مجتبی بن کے آیا...
  15. الف نظامی

    جاوید ہاشمی پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے

    مخدوم جاوید ہاشمی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے جس پر ان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میں شمولیت کیلیے کوئی ڈیل نہیں کی مخدوم جاوید ہاشمی آج ملتان سے کراچی کے لئے پی۔ آئی۔ اے کی فلائٹ پی۔ کے 331 پر روانہ ہوئے جہاں امید یہ ظاہر کی جا رہی ہے کہ کراچی ائیر پورٹ پر مخدوم جاوید...
  16. الف نظامی

    تیرے خوابوں میں رہے تیرے خیالوں میں رہے --- حمدِ باری تعالی

    تیرے خوابوں میں رہے تیرے خیالوں میں رہے ہم ازل سے ہی تیرے چاہنے والوں میں رہے ان کی بدبختی کہ جو تجھ سے رہے ہیں منکر ان کی خوش بختی کہ جو تیرے حوالوں میں رہے ہے یہی اپنی تمنا ،ہے یہی اپنی دعا تیرا یہ بندہ تیرے لطف کے ہالوں میں رہے جو تیرے نام پہ قربان ہوئے ہیں یارب مر کے وہ اہلِ وفا زندہ...
  17. الف نظامی

    ہم کون ہیں؟

    ہم کون ہیں ہم قادری ہیں چشتی ہیں نقشبندی ہیں سہروردی ہیں مالکی ہیں حنفی ہیں شافعی ہیں حنبلی ہیں اہل قرآن ہیں اہل حدیث ہیں اہل سنت والجماعت ہیں دیوبندی ہیں بریلوی ہیں شرقی ہیں غربی ہیں سب کے سب مسلمان ہیں ایک اللہ تبارک و تعالی عزوجل کے بندے ایک رسول مقبول صلی اللہ علیہ و سلم کے امتی ایک قرآن...
  18. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر اک میں ہی نہیں ان پر قربان زمانہ ہے - نصیر الدین نصیر

    اک میں ہی نہیں ان پر قربان زمانہ ہے جو ربِ دوعالم کا محبوب یگانہ ہے کل جس نے ہمیں پُل سے خود پار لگانا ہے زہرہ کا وہ بابا ہے ، سبطین کا نانا ہے اس ہاشمی دولہا پر کونین کو میں واروں جو حسن و شمائل میں یکتائے زمانہ ہے عزت سے نہ مر جائیں کیوں نام محمد پر ہم نے کسی دن یوں بھی دنیا سے تو جانا ہے...
  19. الف نظامی

    حفیظ تائب پی ٹی وی پرائڈ شو : حفیظ تائب

    پی ٹی وی پرائڈ شو شخصیت : مجددِ نعت حضرت حفیظ تائب رحمۃ اللہ علیہ میزبان: مستنصر حسین تارڑ شرکائے گفتگو :ڈاکٹر خورشید رضوی ، احمد ندیم قاسمی ، صاحبزادہ خورشید احمد گیلانی
Top