حفیظ تائب پی ٹی وی پرائڈ شو : حفیظ تائب

الف نظامی

لائبریرین
پی ٹی وی پرائڈ شو

شخصیت : مجددِ نعت حضرت حفیظ تائب رحمۃ اللہ علیہ​
میزبان: مستنصر حسین تارڑ
شرکائے گفتگو :ڈاکٹر خورشید رضوی ، احمد ندیم قاسمی ، صاحبزادہ خورشید احمد گیلانی
 
کاش ہم ایک مصرع ، صرف ایک مصرع ہی ان کے کسی ایک مصرع کے عشر عشیر بھی زندگی میں لکھ پائیں، صرف آنسو ہیں آنکھوں میں اور روح کہیں گم۔
 
Top