نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    اشتہار ختم!

    ویب اشتہاروں کے خاتمہ کے لیے Adblock plus پلگ ان استعمال کیجیے۔ اس پلگ ان کے انسٹال ہونے کے بعد ویب صفحات سے اشتہار یوں غائب ہو جائیں گے جیسے گدھے کے سر سے سینگ :)
  2. الف نظامی

    ایچ ای سی کی گرانٹ بحال ، تحلیل کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج!!!

    ایچ ای سی کی گرانٹ بحال تحلیل کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج!!! ، بحوالہ ڈان نیوز
  3. الف نظامی

    300 سے زائد خودکش بمبار زیر تربیت : خودکش بمبار کا انٹرویو

    دربار سخی سرور پر خود کش حملہ کرنے والے گرفتار خود کش بمبار عمر عرف فدائی نے کہا ہے کہ میر علی میں 300سے زائد خودکش بمبار زیر تربیت ہیں اور وہ شہریوں کی ہلاکت پر معذرت خواہ ہے۔زخمی حالت میں زیر علاج خود کش بمبار عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین...
  4. الف نظامی

    Hec ایچ ای سی کی تحلیل -- تعلیمی معیار کی تباہی

    ایچ ای سی کو تحلیل کرنے کا یہ انتہائی برا فیصلہ ہے اور تعلیمی میدان میں پاکستان کو تاریک دور میں بھیجنے کے مترادف۔ تخریب کی فصل کاشت کرنے کے لیے کچھ زیادہ وقت اور غور و فکر کی ضرورت نہیں ہوتی لیکن تعمیر کے لیے دانشمندانہ فیصلے اور ان فیصلوں پر استقلال کے ساتھ انتھک اور مسلسل جدوجہد اور تحمل...
  5. الف نظامی

    صوبہ بلوچستان میں شجر کاری مہم میں حصہ لیں

    صوبہ بلوچستان میں شجر کاری مہم میں حصہ لینے کے لیے بلوچستان کنزرویشن سوسائٹی سے رابطہ کیجیے۔ http://www.bcs.org.pk/ http://www.facebook.com/pages/Balochistan-Conservation-Society/167702046584081
  6. الف نظامی

    لاہور میں شجر کاری مہم میں حصہ لیں

    شجر دوست فاونڈیشن فروری-مارچ 2011 میں لاہور چھنگ جنگل میں وسیع پیمانے پر شجر کاری مہم کا آغاز کر رہی ہے۔ سکول کالج اور یونیورسٹی کے طلبا شجر کاری میں حصہ لینے کے لیے ضرور رابطہ کریں برائے رابطہ فون نمبر: 03454242438 سوسائٹی برائے ماحولیاتی تحفظ جی سی یونیورسٹی لاہور شجر کاری مہم میں دس ہزار...
  7. الف نظامی

    8 فروری : اسلام آباد میں شجر کاری مہم کا آغاز

    اسلام آباد میں شجر کاری مہم کل 8 فروری سے شروع ہوگی۔ 5 لاکھ پودے لگائے جائیں گے وفاقی ترقیاتی ادارہ سی ڈی اے کی موسم بہار کی شجر کاری مہم کل 8 فروری کو شروع ہوگی۔ کلین اور گرین پروگرام کے تحت 5 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔ رواں سال ایک لاکھ اضافی پودوں کے ساتھ 5 لاکھ پودے اسلام آباد کے شہری...
  8. الف نظامی

    تحفظ ناموس رسالت

    تحفظ ناموس رسالت مصنف: ڈاکٹر محمد طاہر القادری ناشر : منہاج القرآن پبلیکیشنز لاہور زیر نظر کتاب ڈاکٹر طاہر القادری کی وفاقی شرعی عدالت پاکستان میں بعنوان "گستاخ رسول کی سزا موت بصور حد ہے" نومبر 1985 میں دئیے گئے ان دلائل پر مشتمل ہے جن کی سماعت عدالت نے مسلسل تین دن تک جاری رکھی۔ اور ان دلائل...
  9. الف نظامی

    مینگروو / تمر / تیمر کے جنگلات - دستاویزی فلم

    مینگروو / تمر / تیمر کے جنگلات - دستاویزی فلم
  10. الف نظامی

    فروری - مارچ 2011 شجر کاری مہم

    فروری - مارچ 2011 شجر کاری مہم میں حصہ لیں اور اپنے حصے کا درخت لگائیں۔ پاکستان کو سر سبز بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ مسکراتی زندگی کے لیے درخت لگائیں۔ اگر اٹھارہ کروڑ پاکستانیوں میں سے ہر ایک 20 درخت لگائے تو 5 سال کے اندر ہم پانی کی قلت ، گلوبل وارمنگ عالمی حدت ، اور ماحولیاتی مسائل سے...
  11. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مجھے --- سید نصیر الدین نصیر

    بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مجھے کر دیا ہو نہ کہیں تُو نے فراموش مجھے تیری آنکھوں کا یہ میخانہ سلامت ساقی مست رکھتا ہے ترا بادہ ء سرجوش مجھے ہچکیاں موت کی آنے لگیں اب تو آجا اور کچھ دیر میں شاید نہ رہے ہوش مجھے کب کا رسوا میرے اعمال مجھے کر دیتے میری قسمت کہ ملا تجھ سا خطا پوش مجھے کس کی...
  12. الف نظامی

    ترکمانستان ، پاکستان، افغانستان، بھارت گیس کی فراہمی کا معامدہ

    ترکمانستان سے پاکستان، افغانستان اور بھارت کو گیس کی فراہمی کے تاریخی معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ منصوبے پر ساڑھے 7 ارب ڈالر سے زائد لاگت آئے گی ، 1680 کلو میٹر طویل پائپ لائن 2014 ء تک مکمل کی جائے گی جس سے روزانہ 3.2 ارب مکعب فٹ قدرتی گیس درآمد کی جاسکے گی ، پاکستان کا حصہ 1325 ملین مکعب فٹ گیس...
  13. الف نظامی

    یہ ڈیم کس کے انتظار میں ہے؟

    بحوالہ روزنامہ جنگ ۱۲ دسمبر
  14. الف نظامی

    ایک ٹن بارود سے بھری پک اپ پکڑی گئی

    کوہاٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوہاٹ پولیس نے دہشت گردی کا ایک منصوبہ ناکام بنا دیا اور شہر میں داخل ہوتی ایک ٹن بارود سے بھری ایک پک اپ پکڑلی ہے۔ پولیس نے دو ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا ہے ۔ پولیس کاکہنا ہے کہ بارود سے بھری گاڑی بنوں گیٹ چوکی سے کوہاٹ میں داخل ہو رہی تھی جب پولیس نے چیک پوسٹ پر چیکنگ کے...
  15. الف نظامی

    آج پہاڑوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

    آج پہاڑوں کاعالمی دن منایا جارہا ہے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج پہاڑو ں اور کہساروں کا دن منایا جا رہا ہے۔ یہ عالمی دن منانے کا مقصد پہاڑوں کا قدرتی حسن برقرار رکھنے کے لئے اقدامات کا شعور اجاگرکرنا ہے۔ یہ سال گیارہ دسمبر کو پہاڑوں کا عالمی دن منانے کا آغاز 2002ءمیں کیا گیا تھا۔ اقوام متحدہ...
  16. الف نظامی

    کشمیر ی 2011حق خود ارادیت کا سال منائیں گے

    مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر کابینہ نے مظفر آباد میں اپنے اجلاس میں سال 2011ءکو حق خود ارادیت کے سال کے طورپر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس موقع پر منظور کی جانے والی ایک قرارداد میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان آزاد کشمیر اور بیرون ملک رہنے والی کشمیری یہ سال منانے کے لئے جلوسوں اور سیمینار...
  17. الف نظامی

    اینگرو ایکسیلینس ایوارڈ : ڈاکٹر عطاء الرحمن ، عبد الستار ایدھی ، مشتاق احمد یوسفی

    اینگرو ایکسی لینس ایوارڈ ۲۰۱۰ اینگرو کارپوریشن کی طرف سے پہلے اینگرو ایکسی لینس ایوارڈ ۲۰۱۰ کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق ایوارڈ وصول کرنے والوں میں عبد الستار ایدھی ، ڈاکٹر عطا الرحمن اور مشتاق احمد یوسفی شامل ہیں۔ جن میں سے ہر ایک کو ۵۰ لاکھ روپے بطور ایکسی لینس ایوارڈ دے گئے ہیں۔...
  18. الف نظامی

    گلگت بلتستان پاکستان کا ہائیڈل بجلی گھر

    وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے انسٹرومینٹل لینڈنگ سسٹم کی اجازت دیدی ہے جس سے تمام موسموں میں لینڈنگ بارہ مہینے ہوسکے گی۔ یہی نہیں بلکہ اب ایک قدم آگے بڑھ کر کھٹمنڈو سے گلگت اور کاشغر سے سکردو ایئرپورٹ پر جہاز آجا سکیں گے۔ ان دو فلائٹوں سے ٹورازم کو زبردست فروغ ملے گا کیونکہ دنیا کی سب سے بڑی...
Top