نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    حکمران جماعت اور اپوزیشن نے پارلیمنٹ کو ’’تنظیمِ مفاداتِ مشترکہ‘‘ بنا رکھا ہے۔ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی

    تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلی ڈاکٹر رحیق احمد عباسی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کے عوامی سمندر کے تلاطم نے نصف صدی سے زائد دیرینہ حریفوں کو آپس میں ایک دفعہ پھر شیر وشکر کر دیا ہے۔ مسند اقتدار پر قابض حکمران اور نام نہاد اپوزیشن لیڈرز اتنے ’’دانشمند‘‘ ہو گئے ہیں کہ انہوں نے کرپشن، لوٹ مار،...
  2. الف نظامی

    علامہ طاہرالقادری نے لانگ مارچ ملتوی ہونے کا امکان مسترد کر دیا

    علامہ طاہرالقادری نے چودہ جنوری کا لانگ مارچ ملتوی کرنے کا امکان مسترد کر دیا ہے ۔تحریک منہاج القرآن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ رحمان ملک نے خطرات سے آگاہ کرکے اپنا فرض نبھا دیا ۔ مگر اس کے باوجود وہ پروگرام کے مطابق اسلام آباد تک مارچ ضرور کریں گے۔ وزیرادخلہ رحمان ملک تحریک منہاج القرآن کے سربراہ...
  3. الف نظامی

    Destiny of Pakistan will CHANGE overnight

    If the nation rises against the corrupt electoral system , the destiny of Pakistan will CHANGE overnight. Dr Tahir ul Qadri
  4. الف نظامی

    نگراں وزیر اعظم کے نام پر مشاورت نہیں کی گئی،عمران خان

    نگراں وزیر اعظم کے نام پر مشاورت نہیں کی گئی،عمران خان: اسلام آباد(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔6جنوری۔ 2013ء)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نگراں وزیر اعظم کے نام پر ہم سے مشاورت نہیں کی گئی،اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا ہے کہ انتخابات وقت پر ہونے چاہئیں جبکہ...
  5. الف نظامی

    قاضی حسین احمد مرحوم اور ڈاکٹر طاہر القادری ؛ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو

    ایک پرانی ویڈیو برائے ملاحظہ محفلین قاضی حسین احمد مرحوم اور ڈاکٹر طاہر القادری ؛ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
  6. الف نظامی

    درگاہ علی پور شریف اور 14 جنوری کا عوامی مارچ

    پاکستان بنانے میں مشائخ کی قیادت کرنے والے اور قائد اعظم محمد علی جناح کے شانہ بشانہ چلنے والی عظیم ہستی حضرت پیر سید جماعت علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ علی پور شریف کے سجادہ نشین حضرت پیر سید منور حسین شاہ صاحب نے پورے پاکستان میں موجود اپنے لاکھوں مریدوں کو 14 جنوری کو ڈاکٹر طاہر القادری کے...
  7. الف نظامی

    مارچ روکا گیا تو لوگوں پر میرا کنٹرول نہیں ہوگا، ڈاکٹر طاہر القادری

    لاہور…تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ مرکز والوں سے کہتاہوں مارچ کونہ روکیں،اگرمارچ روکا گیا تو لوگوں پر میرا کنٹرول نہیں ہوگا، پیسے کے بل بوتے پر انتخابات میں برادریوں کا مک مکا ہوجاتا ہے، جانتا ہوں کس طرح سے انتخابات میں مینڈیٹ لیا جاتا ہے، انتخابات جْھرلو اور...
  8. الف نظامی

    عوامی شعور کی بیداری پر پنجاب والے پریشان ہو گئے: الطاف حسین

    یم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ عوام میں شعوری بیدار کرنے کے عمل سے پنجاب کے حکمرانوں کی راتوں کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔ لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ایک بیان میں تحریک منہاج القرآن کے کارکنوں کو ہراساں کرنے کی مذمت کی اور اسے غیرجمہوری قرار دیا ۔ انہوں نے کہا کہ...
  9. الف نظامی

    پنجاب میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنیکا اعلان

    وزیراعلی پنجاب مياں شہباز شريف نے ڈیڑھ لاکھ سے زائد کنٹریکٹ ملازمین کو فوری طور پر ریگولر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ لاہور ميں پريس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ غريب ملازمين پر بيروز گاری کی لٹکتی ہوئي تلوار ہٹا دي گئي ہے۔ اب ان کو ريگولر ملازمين کي تمام مراعات مليں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ...
  10. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری کا پیغام ، قوم کے نام

    فیس بک ویڈیو لنک : ڈاکٹر طاہر القادری کا پیغام ، قوم کے نام یو ٹیوب ویڈیو لنک : ڈاکٹر طاہر القادری کا پیغام ، قوم کے نام
  11. الف نظامی

    سینٹر فار دی انوسٹی گیٹو رپورٹنگ ان پاکستان کی حالیہ رپورٹ

    ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ارکان پارلیمنٹ کے حوالے سے کوئی تبصرہ کیے بغیر الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ فی الوقت انتخابات میں کم وقت رہ گیا ہے اور وقت پر الیکشن کرانا ہی الیکشن کمشن آف پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔ "ریٹرن آف انکم" جمع کرانے کا لازمی قانون بنائے جانے کے باوجود 70 فیصد ارکان...
  12. الف نظامی

    الیکشن کمشن آف پاکستان

    لاہور (نمائندہ جنگ) چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) فخر الدین جی ابراہیم نے تین صوبوں کے صوبائی الیکشن کمشنرز تبدیل کردیے ہیں ۔ جبکہ الیکشن کمیشن نے سرکاری اشتہارات میں پارٹی رہنماوٴں کی تصاویر لگانے پر پابندی لگا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم نے تین صوبوں کے...
  13. الف نظامی

    72 گھنٹوں میں سیاسی ڈرون حملہ کرنے والا ہوں قوم ذہنی طور پر تیاررہے،الطاف حسین

    لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہاگلے 72 گھنٹوں کے دوران وہ سیاسی ڈرون حملہ کرنے والے ہیں قوم ذہنی طور پر تیار رہے۔ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کے دوران الطاف حسین نے کہا کہ آئندہ 3 روز میں وہ ایسا سیاسی ڈرون حملہ کریں گے جس کا جواب شائد...
  14. الف نظامی

    فیصل آباد کے مزدروں کا لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان!

Top