بھٹو ہوتے تو موجودہ حکومت کی یہ پالیسیاں نہ ہوتیں : صفدر عباسی

الف نظامی

لائبریرین
1101716911-1.gif
 

کاشفی

محفلین
بھٹو کل بھی زندہ تھا آج بھی زندہ ہے۔۔شہید کبھی مرتا نہیں۔۔
بھٹو کی بیٹی دخترِ مشرق کل بھی زندہ تھی آج بھی زندہ ہے۔۔
جو یہ کہتے ہیں کہ بھٹو یا بھٹو کی بیٹی بی بی زندہ نہیں۔۔تو وہ سمجھ لیں کہ اگر ان کی نظر میں بھٹو اور بی بی بھٹو آج زندہ نہیں ہیں تو ۔۔ بَچُّو کل یعنی قیامت والے دن تو بی بی بھٹو اور بھٹو دونوں زندہ ہوں گے ناں۔ تو ۔پھر وہاں سب کو ماننا پڑے گا کہ بھٹو زندہ ہے۔۔ہاں ایک بات ہے وہاں نعرہ لگانا ممکن نہیں ہوگا۔۔
لیکن دونوں کو حساب تو دینا ہوگا کہ ان دونوں نے کیا کیا۔۔۔اور کیا کیا کیا۔۔:)
 
Top